Tag Archives: Aware International

ایران نے جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی

ایران نے تہران کی ایرو اسپیس یونیورسٹی کی نمائش میں جدید ہائپرسونک میزائل کی رونمائی کردی۔ایرانی میڈیا کے مطابق میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر کے یونیورسٹی کے دورے کے دوران کی گئی۔یونیورسٹی میں منعقدہ نمائش میں ایرانی ساختہ غزہ ڈرون کے ساتھ دیگر ہتھیار بھی رکھے گئے تھے

Read More »

ملزم نے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی بھابھی اور اس کے دوست کو قتل کر دیا۔ہلاک افراد کی شناخت نواب خان اور شہزادی کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم علی خان کو موقع سے گرفتار کیا گیا، جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔دونوں مقتولین …

Read More »

نواز ،عمران اور سپریم کورٹ کے 2ججز کے لیے اہم عدالتی ہفتہ

اہم عدالتی ہفتہ آج سے شروع ہوگا جو دو سابق وزرائے اعظم عمران خان ‘نوازشریف اورسپریم کورٹ کے دوججزجسٹس سردار طارق اور جسٹس مظاہرنقوی سے متعلق فیصلوں کا امکان ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج عمران خان اورکل نواز شریف کے مقدمے کی سماعت ہوگی جبکہ آج سپریم جوڈیشل کونسل …

Read More »

ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے

آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے۔اتوار کو ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور بھارتی ٹیم …

Read More »

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈکپ جیت لیا۔ کینگروز اوپنر ٹریوس ہیڈ ورلڈ کپ کے فائنل میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ورلڈ کپ فائنل میں میگا ایونٹ …

Read More »

ایرانی حمایت یافتہ یمنی شیعہ حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز اغوا کر لیا

اسرائیلی فوج نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیا ہے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ ’جنوبی بحیرہ احمر میں یمن کے قریب حوثیوں کی جانب سے ایک …

Read More »

ورلڈ کپ 2023 ء: آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

آسٹریلیا نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا، آسٹریلیا چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی، آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور …

Read More »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 اشتہاریوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو ننکانہ، سیالکوٹ، نارووال سے گرفتار کیا گیا، ملزمان میں محسن علی، محمدعثمان …

Read More »

مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان 5 سال کیلئے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر اور عبدالغفور حیدری پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس اور جنرل کونسل نے متفقہ طور پر مولانا فضل الرحمان کو آئندہ پانچ سال کے لئے امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری کو …

Read More »

اسلامی ممالک اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم اور توانائی سمیت دیگر برآمدات بند کردیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک اسرائیل سے سیاسی تعلقات ختم کرنے کے ساتھ توانائی اور دیگر اشیا کی برآمدات بند کردیں، غزہ کے واقعے نے مغرب کا چہرہ عیاں کردیا۔ایران کی عاشورہ یونیورسٹی آف ایرو اسپیس سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں منعقدہ نمائش کے …

Read More »