Tag Archives: Aware International

کرکٹ ورلڈکپ فائنل کیلئے امپائرز کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ فائنل کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ورلڈکپ فائنل 2023 کے لیے تجربہ کار رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے Richard Kettleborough and Richard Illingworth will stand as the on-field umpires in the #CWC23 final …

Read More »

لاہور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک

لاہورکے علاقے اقبال ٹاؤن میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے نیتجے میں چھ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو گھر میں واردات کے لیے داخل ہوئے، تو گھر والوں نے ون فائیو پرکال کردی تھی۔پولیس کی کارروائی پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں چھ ڈاکو ہلاک …

Read More »

عمران خان پر لگی دفعات میں سزا موت اورعمر قید ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کی آبزرویشن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ جرم پراکسانے، جرم کی سازش یا …

Read More »

پاگل خانے پر فائرنگ کرنے والا ملزم ہلاک

امریکا کی شمال مشرقی ریاست نیو ہیمپشائر کے نفسیاتی اسپتال میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔پولیس کے کرنل مارک ہال نے بتایا کہ مسلح شخص کانکورڈ کے نیو ہیمپشائر اسپتال میں داخل ہوا اور لابی میں ایک شخص کو گولی مار …

Read More »

بہاولپور میں شوگر کی بیماری سے شیرنی دم توڑ گئی

بہاولپورکے چڑیا گھرمیں 22 سالہ شیرنی بیماری کے باعث دم توڑ گئی ہے۔کیوئیٹر شیر باغ کے مطابق ’بڈی‘ نام شیرنی شوگر کی مریضہ تھی ایک سال سے بیمار تھی، جس نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا۔شیرنی اپنی عمر پوری کر چکی تھی، پوسٹمارٹم کیا جاچکا ہے …

Read More »

نوازشریف سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سیاسی رہنماؤں کے بعد سفارتکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ بھی شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا پہنچ کر نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر لیگی سینئر نائب صدر مریم …

Read More »

آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف کی بریت کی درخواست کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

سابق وزیراعظم اور صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔احتساب عدالت لاہور میں شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اس دوران اٹارنی جنرل اور نیب نے اپنی رپورٹس پیش کیں۔نیب پراسکیوٹر …

Read More »

زمینی آپریشن ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے …

Read More »

غزہ میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 12 ہزار سے زائد ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں زخمیوں کی تعداد 30 ہزار سے بھی زیادہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 5 ہزار بچے اور 3300 خواتین شہید ہوئیں جبکہ …

Read More »

سانحہ 9 مئی مقدمات: شیخ رشید کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع

سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانت میں 25 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی ضمانتوں کی درخواستوں کی سماعت راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔اس موقع پر شیخ رشید …

Read More »