Tag Archives: Aware International

پنجاب کے کالجز اور اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں

پنجاب حکومت نے اسکولوں اور کالجوں میں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں۔پنجاب حکومت نے اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کے اسکولز اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب کابینہ کے اجلاس کے …

Read More »

عمران خان،شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے تمام بڑے رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کے لیے امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل ہو گیا اور آخری روز پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے متعدد امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے ہیں۔کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی …

Read More »

مانسہرہ کے بعد لاہور سے بھی نواز شریف کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔دوسری جانب این اے 130 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ڈاکٹر یاسمین راشدکےکاغذات نامزدگی مسترد ہوگئےاس سے قبل این اے 15 مانسہرہ سے بھی نواز شریف …

Read More »

سال 2023 :ملک بھر میں 566 دہشتگرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 1000شہید

آویئر انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق سال 2023ء میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں میں 18736 انٹیلی جنس آپریشنز میں 566 دہشت گرد مارے گئے اور 5161 کو گرفتار کیا گیا، فوج کے 260 افسران اور جوانوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا، سب …

Read More »

اعظم سواتی، فہمیدہ مرزا، زلفی بخاری کے کاغذات نامزدگی مسترد

عام انتخابات 2024ء کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کا آج آخری روز ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے این اے 50 اسلام آباد پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے، زلفی بخاری نے وکلا، تائید و تجویز کنندہ کو حراست میں لینے پر ہائی کورٹ سے …

Read More »

کراچی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 سے شہباز شریف کے کاغذات درست قرار دیے گئے۔کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242 ضلع کیماڑی سے شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی اور ریٹرننگ افسر نے آج تک کے لیے شہباز شریف کے کاغذات پر …

Read More »

لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ریٹرننگ افسر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے این اے 122 سے سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے۔مسلم لیگ (ن) کے …

Read More »

نئے سال کا آغاز : توہم پرست سرخ زیر جامے پہننے کو تیار

نیا سال شروع ہونے پر کچھ لوگوں نے اپنے سرخ زیر جامے (انڈر وئیر) تیار کر لیے ہیں۔کچھ روایات اور رسومات سینکڑوں سال پرانی ہوتی ہیں، لیکن اس کا مطلبہ ہرگز یہ نہیں کہ عجیب نہ ہوں۔جنوبی امریکا میں لوگ نئے سال کی تیاری میں لوبیا کھاتے ہیں، اسپین میں …

Read More »

بلوچستان کی تمام زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل

حکومت بلوچستان نے تمام اضلاع، تحصیل اور لوکل زکوٰۃ کمیٹیاں تحلیل کردی ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق زکوٰۃ کمیٹیوں کی مدت 29 دسمبر کو پوری ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں تحلیل کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز سندھ حکومت نے سیاسی بنیادوں پر تعینات زکوٰۃ، عشر کمیٹیوں کے چیئرمینزمعطل کردیے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان پر نظر ثانی اپیل دائر کردی

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے آج پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی گئی ہے۔گزشتہ دنوں الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی اانتخابات پارٹی آئین کے مطابق نہ کرانے پر پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی …

Read More »