Tag Archives: Aware International

رضوان کا متنازع آؤٹ: پی سی بی کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ کے دوران محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے امپائرنگ اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق معاملات انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز پیٹ کمنز کی گیند پر رضوان نے بال پر جھکنے کی کوشش کی …

Read More »

سال 2023ء کا اختتام، سونا سستا ہوگیا

سال 2023 کے اختتام پر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ہفتہ کو صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے …

Read More »

کاغذات نامزدگی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے اثاثوں میں کروڑوں کا اضافہ

کاغذات نامزدگی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 سالوں میں 27 کروڑ 72 لاکھ سے زائد کا …

Read More »

چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈرز اور نوٹیفکیشن کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد کیلئے صوبائی حکومت کے اختیارات دینے والے تمام صدارتی آرڈر،نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیئے گئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور دیگر کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے خلاف درخواستوں پر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے …

Read More »

فواد چوہدری مزید 6 روز کے مزید جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کا کرپشن کیس میں مزید 6 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیری منصوبوں میں خوردبردکیس کی سماعت کی جس سلسلے میں نیب نے 10 روزہ …

Read More »

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

روس کے یوکرین پر حملے میں کم از کم 30 افراد ہلاک اور 150 سے زائد زخمی ہو گئے۔یوکرینی وزیر داخلہ کے مطابق روس نے میزائلوں سے کیف، خار کیف، اوڈیسا، دنپرو اور لویو میں اسپتال، شاپنگ مال اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا، حملوں میں 30 افراد ہلاک اور …

Read More »

امارات کا فضائی کرائے 60 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کے لیے فضائی کرائے جنوری کے وسط کے بعد 50 فیصد تک گھٹ سکتے ہیں۔ ہائی ڈیمانڈ روٹس پر بھی فضائی کرایوں میں غیرمعمولی کٹوتی کی جائے گی۔سالانہ شاپنگ فیسٹیول کے باعث دبئی کے کرائے اس وقت 25 سے 50 فیصد زیادہ ہیں۔ شاپنگ سیزن ختم ہونے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی میڈیا کے لیے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ ایگزٹ پولز، پولنگ اسٹیشن یا حلقے میں سروے سے اجتناب کیا جائے گا جس سے ووٹر متاثر ہو، نتائج نشر کرتے وقت بتایا جائے گا کہ یہ غیر سرکاری، نامکمل نتائج …

Read More »

عامر خان کی بیٹی کے شادی پر 2 ولیمے کیوں؟

بالی ووڈ انڈسٹری کے مقبول اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایرا خان اور نوپور شیکھرے کی شادی 3 جنوری کو باندرہ کے عالیشان تاج لینڈز اینڈ ہوٹل میں ہوگی۔6 سے 10 جنوری کے درمیان اس …

Read More »

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا …

Read More »