Tag Archives: Aware International

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں رہنے والے نئے سال کا استقبال 16 بار کیوں کریں گے؟

دنیا بھر میں 2024 کا آغاز ہو رہا ہے اور ہر ملک میں لوگوں کو صرف ایک بار پھر سال نو کا جشن منانے کا موقع ملے گا۔مگر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں رہنے والوں کے لیے یہ تجربہ بالکل منفرد ہوتا ہے۔یقین کرنا مشکل ہوگا مگر وہاں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی، ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ …

Read More »

جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان ریاض خاندانی مصروفیات کے …

Read More »

سال2023 میں سندھ رینجرز نے 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا

سال 2023 میں سندھ رینجرز نے ہائی پروفائل ملزمان سمیت 7 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا ، قومی خزانے کو اربوں روپے کا فائدہ بھی پہنچایا۔ فرائض کی انجام دہی کے دوران 3 رینجرز جوان شہید اور 11 زخمی ہوئے۔سال 2023 میں جہاں جرم کا ارتکاب ہوا وہاں …

Read More »

ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور میں بھی بریک ہوگیا؟

اداکارہ ملائکہ اور ارجن کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، تاہم اب ان کے بریک اپ کی خبریں زبان زد عام ہیں۔اداکارہ ملائکہ اروڑا اور اداکار ارجن کپور کے بریک اپ کی خبریں سوشل میڈیا کی زینت بن رہی ہیں، اور اداکارہ کا ایک ویڈیو کلپ بھی تیزی سے وائرل …

Read More »

نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا بھی 2024 میں داخل، سڈنی کے ہاربر برج پر شاندارآتش بازی

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی کرکے سال نو کو خوش آمدید کہا گیا، نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا میں بھی سال نو کا آغاز ہوگیا۔آسٹریلیا میں سال 2024 کا آغاز ہوگیا ہے، اور اس مناسبت سے سڈنی کے …

Read More »

لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہونے کی تفصیل سامنے آگئی

لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنے فیصد نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے؟ انکی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 28 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ 71 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔ذرائع کے مطابق لاہور …

Read More »

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔سکیورٹی فورسز نے فائرنگ …

Read More »

سال2023 میں کئی بڑے کھلاڑیوں نے کرکٹ کو الوداع کردیا

سال 2023 اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے اور یہ کئی کرکٹر کے لیے بہترین سال رہا۔ اس سال متعدد کرکٹرز نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیو کیا جبکہ کئی نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بھی کیا۔ دنیا بھر میں کئی ایسے کرکٹرز رہے، جنہوں نے اس سال خود کو …

Read More »

گڈو پاور پلانٹ میں آتشزدگی، ملک کے کئی حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل

گڈو پاور پلانٹ کشمور کے ٹرانسفارمر میں ہوئےدھماکے اور آتشزدگی سے ہائی ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کر گئیں، جس کے باعث ملک کے کئی حصوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق شدید دھند کے باعث بجلی بحالی کا کام بھی شروع نہ ہوسکا۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں آگ …

Read More »