Tag Archives: Aware International

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد رہنے کا امکان

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، پہاڑی علاقوں بشمول دیر، چترال ،کالام، مالم جبہ اور پاراچنار میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔کالام کا درجہ حرارت منفی 4، دیر …

Read More »

عام انتخابات : کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز

عام انتخابات 2024ء کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔جنرل نشستوں پر عام انتخابات کے لیے کاغذات کی جانچ پڑتال کا آخری روز ہے۔مخصوص نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی کی تاریخ تبدیل کر دی گئی ہے۔سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کے کاغذات نامزدگی کی جانچ …

Read More »

اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس، آتشبازی کیلئے اجازت نامے منسوخ

اسلام آباد میں نئے سال کی تقریبات، میوزیکل نائٹس اور آتشبازی کے اجازت نامے منسوخ کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے اعلان کے پیش نظر یہ اقدام کیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شہری حکومتی فیصلے کے …

Read More »

بھارت نے منی لانڈرنگ کیس میں حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا

دفترخارجہ نے کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست وصول کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے یہ درخواست نام …

Read More »

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت

نیپالی کرکٹر سندیپ لامیچانے پر لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہوگیا۔نیپال کی میڈیا رپورٹ کے مطابق کھٹمنڈو ڈسٹرکٹ کورٹ کے سنگل بینچ پر مشتمل جج ششر راج نے جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے میں نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچانے کو لڑکی سے زیادتی کا مجرم …

Read More »

میلبرن ٹیسٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے میلبرن ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ کو شکست کی بڑی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ناتجربہ کاری اور مواقعے ضائع کرنے سے پاکستان ٹیم کی جیت ہار میں بدل گئی۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

سال 2023 میں پاکستانیوں نے کن شخصیات کو گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا؟

گوگل کے بغیر ڈیجیٹل دنیا ادھوری محسوس ہوتی ہے۔درحقیقت انٹرنیٹ استعمال کرنے والا ہر فرد ہی روزانہ گوگل پر کچھ نہ کچھ سرچ کرتا ہے۔پاکستان میں بھی روزانہ کروڑوں افراد گوگل پر مختلف موضوعات کو سرچ کرتے ہیں اور مختلف شخصیات کے بارے میں جاننے کے لیے بھی اس سرچ …

Read More »

فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے فیض حمید پیش نہ ہوئے، دوسرا نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ

فیض آباد دھرنا کمیشن میں انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پیش نہ ہوئے جس پر انہیں دوسرا نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر) فیض حمید دھرنا کمیشن کے نوٹس پر حاضر نہیں ہوئے، انہیں شارٹ نوٹس …

Read More »

میانوالی سے عمران خان کےکاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

میانوالی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 پر سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کےکاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔این اے89 میانوالی پر عمران خان کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر بانی پی ٹی آئی کے وکلا آر او کے …

Read More »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے سرعام پھانسی کی مخالفت کردی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سرعام پھانسی کی مخالفت کردی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔سینیٹر ولیداقبال نے قرارداد پڑھی جس میں کہا گیا کہ سینیٹ سےدرخواست ہےکہ ایسا کوئی قانون منظور نہ کرے جس میں سرعام …

Read More »