ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ملک بھر کی مساجد میں بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا، رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت بیان کریں گے۔اس روز لوگ فاتحہ خوانی …
Read More »Tag Archives: Aware International
سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا
سندھ اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج صبح ہوگا، 168 نومنتخب ارکان میں سے 147 نے حلف اٹھالیا۔پیپلز پارٹی کے نامزد اسپیکر سید اویس شاہ اور ڈپٹی اسپیکر نوید انتھونی کے کاغذات درست قرار دے دیے گئے ہیں۔پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ چاہتی ہے کہ اسپیکر اور …
Read More »ن لیگی ملک احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی اجلاس کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹے کی تاخیرسے شروع ہوا۔مسلم لیگ ن کی نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایوان میں آمد پر شور شرابا ہوا اور سنی اتحاد …
Read More »خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو دن گیارہ بجے طلب کرلیا گیا۔اجلاس گورنر خیبر پختونخوا نےطلب کیا ہے، گورنر نے نگراں وزیراعلیٰ کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے۔خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی حلف اٹھائیں گے، اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نومنتخب اراکین …
Read More »پنجاب میں حکومت سازی، ن لیگ کا کابینہ مرحلہ وار تشکیل دینے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق پہلےمرحلے میں15 ممبران اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزرا حلف اٹھائیں گے۔ذرائع مسلم لیگ ن نے بتایاکہ کابینہ میں شامل تمام وزرا کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔ ن لیگ میں …
Read More »انصاف کے حصول کیلئے آئے ملزم کی احاطۂ عدالت سے گرفتاری نہیں ہوگی
پولیس نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے احاطہ عدالت سے ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کے ایس او پیز بنا کر آئی جی پولیس کی جانب سے تمام تفتیشی افسران کو بھجوا دیے گئے ہیں۔عدالت نے حکم دیا …
Read More »ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ
ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔خیال رہے کہ صدر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی …
Read More »اسپیکر و ڈپٹی اسیپکر سندھ اسمبلی کے انتخاب کا شیڈول جاری
اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے چناؤ کے لیے ووٹنگ کل ہو گی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے صوبائی اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے چناؤ کے لیے شیڈول جاری کیا۔آغا سراج درانی نے بتایا کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی …
Read More »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا۔ذرائع کے مطابق وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا جائزہ لےگا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہیں۔ وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں …
Read More »بیرسٹر گوہر کیخلاف بیان پر پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز جاری کر دیا
پاکستان تحریک انصاف نے نو منتخب رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔شیر افضل مروت نے گزشتہ روز اپنے بیان میں کہا تھا کہ بیرسٹر گوہر کو انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے چیئرمین شپ سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ ان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved