Tag Archives: Aware International

دبئی سے ایک کروڑ روپے مالیت کے سونے کی کراچی اسمگلنگ ناکام، مسافر گرفتار

کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کسٹمز نےایک کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔کسٹمز حکام کے مطابق نظام الدین نامی مسافر دبئی سے امارات ائیر لائن کی پرواز EK 606 سے کراچی پہنچا تھا، مسافر کو شک کی بنیاد پر …

Read More »

ایم کیو ایم آصف زرداری کو صدارتی ووٹ دینے پر رضا مند ہوگئی

مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو نزدیک لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ایم کیو ایم سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ساتھ ہونے والے رابطے پر …

Read More »

بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ آج رائے سنائے گی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا نو رکنی لارجر بینچ آج ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف صدارتی ریفرنس پر 12 سال بعد اپنی …

Read More »

قومی اسمبلی کیلئے ن لیگ سے پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر ترجیحاتی فہرست طلب

پنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن سے قومی اسمبلی کے لیےترجیحاتی فہرست طلب کر لی گئی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی پنجاب سے ترجیحاتی فہرست مکمل پُر ہو چکی ہے، ن لیگ خواتین کی 9 خالی نشستوں کے لیے ترجیحاتی فہرست دے۔الیکشن …

Read More »

جرمن شخص نے دو سو سے زائد کورونا ویکسین لگوا لیں

ایک 62سالہ جرمن باشبدے نے 200 سے زیادہ کووِڈ-19 ویکسین لگوائی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس شخص کے اس دعوے کے بعد اب یہ معاملہ ایک سائنسی تحقیق کا موضوع بن گیا ہے اور محققین اب اس انسان کے مدافعتی نظام کی تحقیق کر رہے ہیں۔متعدی امراض کے جریدے میں …

Read More »

مریم اورنگزیب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر

مریم اورنگزیب کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بھی بنایا جا رہا ہے، انہیں جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جا رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قاسم پیرزادہ کو اریگیشن …

Read More »

اب آپ واٹس ایپ سے دیگر ایپلی کیشنز پر بھی پیغامات بھیج سکیں گے

، واٹس ایپ جلد ہی صارفین کو دوسرے پلیٹ فارمز پر بھی پیغامات بھیجنے کا آپشن بھی دینے والا ہے۔مثال کے طور پر، آپ واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہوئے ٹیلیگرام اور سگنل جیسی ایپس پر پیغامات بھیج سکتے ہیں۔تاہم،کونسی ایپس اس فیچر کو سپورٹ کریںب گی وہ ابھی تک …

Read More »

یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ

سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان گیلانی ہاؤس کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ کاغذاتِ نامزدگی الیکشن کمیشن میں ان کے وکلاء کی جانب سے جمع کرائے گئے …

Read More »

ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا:وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا۔یہ بات شہباز شریف نے دوسری مرتبہ وزیرِ اعظم بننے کے بعد قومی اسمبلی سے اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر اپوزیشن اراکین نے شہباز شریف کے …

Read More »

بیرسٹر گوہر بلامقابلہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اعلان کیا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین اور عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے کہا کہ پارٹی چیئرمین کے لیے 3 امیدواروں کی درخواست قبول …

Read More »