Tag Archives: Aware International

غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ کرنے کا حکم

وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین سمیت محکمہ داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام …

Read More »

قبول کرتے ہیں پاک افغان سرحد پر بعض علاقے ہمارے کنٹرول میں نہیں، طالبان حکومت کا اعتراف

افغانستان میں ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو رہی لیکن ایسے علاقے موجود ہیں جو ہمارے کنٹرول میں نہیں ہیں۔طلوع نیوز کے مطابق پاکستان کے نمائند خصوصی برائے افغانستان آصف علی درانی کے بیان کی تردید …

Read More »

پی ایس ایل 9 :کون بنے گا چمپئن؟ فائنل معرکہ آج سلطان ملتان اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کا سلطان ملتان بنے گا یا پھر اسلام آباد یونائیٹڈ چیمپئن بنے گی، فائنل معرکہ آج ہوگا۔پی ایس ایل 9 کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ کا آغاز رات 9 بجے ہوگا …

Read More »

امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

آج انٹر بینک تبادلے میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 66 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی جادوئی انداز سے تمام مسائل حل نہیں کرسکتی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کافی عرصے سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے پرزور حامی ہیں۔مگر اے آئی کی تمام تر پیشرفت کے باوجود وہ اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے لاحق خدشات سے بھی آگاہ ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران بل گیٹس نے کہا کہ انہوں …

Read More »

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکم جولائی 2024ء سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست اوگرا کو جمع کرا دی جس میں گیس کی قیمت میں 274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ …

Read More »

ہمیشہ سے یقین ہے کہ پاکستانی شہداء ہمارے ایرانی شہداء ہیں، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم

ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے میں پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔اس حوالے سے ایرانی سفیر نے تعزیتی پیغام سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ رمضان المبارک میں پاکستانی سیکیورٹی …

Read More »

میں پھر صدر نہ بنا تو خون کی ندیاں بہیں گی، ٹرمپ کی دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ دوبارہ صدر منتخب نہ ہوئے تو ملک میں خون کی ندیاں بہہ جائیں گی۔ڈیٹن میں خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر قوم نے مجھے دوبارہ صدر منتخب نہ کیا تو ملک میں جمہوریت بھی نہیں …

Read More »

آصفہ بھٹو نے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے این اے 207 سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ضمنی انتخابات کے لیے صدر مملکت آصف علی صدر کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔آصفہ بھٹو زرداری …

Read More »

سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سینیٹ انتخابات کے لیے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔فہرست کے مطابق سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے، 7 جنرل نشستوں پر 25 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں، ٹیکنوکریٹ کی 2 نشستوں کے …

Read More »