Tag Archives: Aware International

جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔قومی ویمنز کرکٹر جویریہ خان نے اپنے 15 سالہ ون ڈے کیریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا جبکہ انہوں …

Read More »

اسرائیل کا الشفا اسپتال پر گھیراؤ کا چوتھا روز، مزید 100سے زائد فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فورسز کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ایک دن میں مزید 100 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد 7 اکتوبر سے جاری صیہونی بربریت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 880 سے زائد ہو چکی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کا …

Read More »

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25-2024 کیلئے کھربوں روپے مانگ لیے

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25-2024 کے لیے کھربوں روپے مانگ لیے، جس کے لیے ڈسکوز نے نیپرا میں ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواستیں دائر کردیں۔نیپرا میں بجلی کی 6 تقیسم کارکمپنیوں کی جانب سے ملٹی ایئر ٹیرف کی مد میں اربوں روپے وصول کرنے کی درخواستیں دائر …

Read More »

اسحاق ڈار پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے

پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے۔پہلی نیوکلیئر انرجی سمٹ آج سے یورپین دارالحکومت برسلز میں شروع ہورہی ہے۔ برسلز پہنچنے پر یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔اس سمٹ میں نیوکلیئر …

Read More »

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی، 50 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

انڈونیشیا کے ساحل پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹ گئی جس میں کم از کم 50 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے آچے کی ساحلی پٹی پر روہنگیا مسلمانوں کی کشتی الٹنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔میڈیا رپورٹس میں …

Read More »

گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد بلوچ اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کا لاپتہ کارکن نکلا

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہو گئی ، حملے میں مارا گیا شخص لاپتہ نکلا۔گزشتہ روزسیکیورٹی فورسز نے گوادرپورٹ کمپلیکس پرحملے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا۔دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کا گوادرپورٹ کمپلیکس پر بزدلانہ حملے اور فائرنگ …

Read More »

فیصل آباد کے نجی گرلز ہاسٹل میں طالبات کی خفیہ غیر اخلاقی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف

فیصل آباد میں نجی گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیو بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق جی سی ویمن یونیورسٹی کی طالبہ کی شکایت پر نجی ہاسٹل میں مقیم طالبات کی خفیہ طورپر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔طالبہ نے …

Read More »

چینی خاتون کا مذاق اڑانے پربرٹش ایئرویز نے اپنے 2 ملازمین کو برطرف کر دیا

برٹش ایئرویز نے اپنے 2 ملازمین کو ایک چینی خاتون کا تمسخر اڑاتی ہوئی وڈیو بنانے پر برطرف کردیا ہے۔ دونوں ملازمین نے وڈیو میں ایک چینی فیملی کا تمسخر اڑایا تھا جس نے پرواز کے دوران ٹوٹی پھوٹی انگلش میں مشروبات طلب کیے تھے۔برٹش ایئرویز کے ملازمین نے چینی …

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ہوا ہے۔آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہو گئی …

Read More »

وزیرِ اعظم سے چیف آف آرمی سٹاف کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل ہوئی۔واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اعلیٰ عسکری …

Read More »