Tag Archives: Aware International

صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر نے پاک برطانیہ تجارتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر نے دو طرفہ اہمیت کے امور پر …

Read More »

گاڑی کھائی میں گرگئی، 8 افراد جاں بحق

بونیر کے علاقے چغرزئی پانڈھیر میں گاڑی کھائی میں گرگئی، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں ڈگر اسپتال منتقل کردی گئیں

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سسے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شانگلہ حملے کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم بھی کیا گیا۔ …

Read More »

بلوچستان سے انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں پر آزاد امیدوار سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سمیت 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔جنرل نشستوں پر ن لیگ کے سید ال ناصر اور آغا شاہ زیب درانی سینیٹر منتخب ہوئے، جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار عمر گورگیج، نیشنل پارٹی کے جان …

Read More »

پرویز الہٰی کی پسلیوں میں فریکچر، سی ٹی اسکین رپورٹ میں تصدیق ہو گئی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ میں پسلیوں کے فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول ہوگئی ہے، ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز …

Read More »

ملک بھر کیلئے بجلی مزید مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مد میں دی گئی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے۔ فیصلے میں …

Read More »

پاکستان ٹیم کا نیا کپتان کون ہوگا؟ اعلان جلد متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ قومی سلیکشن کمیٹی نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو کپتان کے حوالے سے تجاویز بھیج دیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے مشاورت۔۔ ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم کا بطور کپتان نام سر فہرست ہے تاہم سلیکٹرز نے محمد …

Read More »

امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر پابندی عائد

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 سال سےکم عمربچوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 14 سال سے کم عمربچوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے کی اجازت نہیں ہوگی جب کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 14 سال سےکم عمربچوں …

Read More »

نواز الدین صدیقی اور اہلیہ نے بچوں کی خاطر ایک بار پھر صلح کر لی

معروف بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی اور ان کی اہلیہ عالیہ نے بیٹے یانی اور بیٹی شورا کی خاطر صلح کر لی۔نواز الدین صدیقی اور عالیہ کی شادی کی 14 ویں سالگرہ پر عالیہ صدیقی کی بیٹی، بیٹے اور شوہر کے ہمراہ شیئر کی گئی تصویر کے بعد جوڑے کے درمیان …

Read More »

امپورٹ پالیسی میں ترمیم : 2 ہزار کلو میٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت

وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمدکرنے کی اجازت دےدی گئی ہے تاہم 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ غیر …

Read More »