ایران کی طرف سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی ہے اور لوگوں نے شدید بدحواسی کے عالم میں ضروری اشیا کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا ہے۔مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شخص نے بتایا کہ اسے اور اس کے اہلِ خانہ کو یقین ہے کہ …
Read More »Tag Archives: Aware International
بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی میں شامل افراد کے نام سامنے آگئے
بہاولنگر واقعے کی تحقیقات کیلئے تشکیل جے آئی ٹی کا کنوینئر صوبائی اسپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان کو مقرر کیا گیا ہے۔تحقیقات کے حوالے سے بنائی گئی پنجاب حکومت کی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فضل الرحمان جے آئی ٹی کے کنوینر جب کہ کمشنر بہاولپور …
Read More »ایران نے 185 ڈرون، 110 میزائل، 36 کروز میزائل داغے: اسرائیل
اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر 185 ڈرون، 110 میزائل اور 36 کروز میزائل داغے۔اسرائیلی حکام کے مطابق زیادہ تر ڈرون اور میزائل حملے ایران سے ہوئے جبکہ کچھ عراق، یمن اور شام سے داغے گئےاسرائیل پر ایرانی حملے کے جواب میں امریکی حکام کا مؤقف …
Read More »اسرائیل پر ڈرونز حملوں پر ایران میں شہریوں کا جشن، شہری سڑکوں پر نکل آئے
اسرائیل پر ایران کے ڈرونز حملوں پر ایران میں شہریوں نے جشن منانا شروع کر دیا۔رپورٹ کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر فائر کیے گئے ڈرونز اور کروز میزائلز کے حملوں کے بعد تہران میں ایرانی شہری خوشی مناتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔عوام ایران کے پرچم لے …
Read More »ایران کا اسرائیل پر حملہ
ایران نے اسرائیل پر 100کے قریب ڈرون اور کروز میزائلز فائر کر دیے، جواب میں امریکا اور اردن نے اسرائیل کی مدد کرتے ہوئے کئی ایرانی ڈرونز مار گرائے ہیں۔ایران نے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے ہیں، ایرانی پاسدران انقلاب نے اسرائیل پر حملے کی باضابطہ تصدیق کردی …
Read More »پی ٹی آئی جلسہ:پشین جلسے میں اپوزیشن کی جانب سے قرار دادیں پیش
پشین جلسے میں اپوزیشن کی جانب سے قرار داد یں پیش کی گئیں۔ جس کے مطابق پارلیمنٹ کو خود مختار اور اداروں کی مداخلت سے پاک کیا جائے۔پشین میں اپوزیشن نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت پہلا جلسہ منعقد کیا ۔ جس سے عمر ایوب، محمود خان اچکزئی، اختر …
Read More »انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 50 لاکھ سر کی قیمت والا دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد سلیم عرف ربانی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ جب کہ آپریشن کے دوران دو جوانوں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سلیم …
Read More »پاکستان نے بڑا غیر ملکی قرضہ واپس کر دیا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 12 اپریل 2024 کو ایک ارب ڈالر کے انٹرنیشنل بانڈز کی ادائیگی پر کامیابی کے ساتھ عمل درآمد کیا ہے۔اسٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ یہ ادائیگی بانڈ ہولڈرز میں تقسیم کرنے کے لیے ایجنٹ بینک …
Read More »وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نوشکی قومی شاہراہ پر بس مسافروں کے اغواء اور قتل کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ، افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے …
Read More »اپنے مبینہ اغوا اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص گرفتار
قصور میں اپنے مبینہ اغوا کے بعد قتل کا ڈرامہ رچانے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق قصور کے علاقے قادر آباد سے تعلق رکھنے والے ملزم عاصم جمشید نے ن لیگ کے رہنما رمضان صدیق بھٹی سے فراڈ کرکے بھاری رقم ہتھیائی تھی اور اس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved