اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ حماس نے مخصوص تعداد میں یرغمالیوں کی رہائی پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ اس سے پہلے اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ ہو جائے تو رفح آپریشن ٹل سکتا ہے کیونکہ یرغمالیوں کی رہائی ہماری ترجیح ہے۔اس کے …
Read More »Tag Archives: Aware International
چین اور امریکہ میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی، 5 افراد ہلاک
چین اور امریکہ میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچا دی۔امریکی ریاست نبراسکا اور آئیوا میں ہوا کے بگولوں نے کئی میل تک تباہی مچا دی، طاقتور ہوا کے بگولوں سے عمارتیں، درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے، کئی مکانات بھی ملبے کا ڈھیر بن گئے۔بجلی کے کھمبے گرنے …
Read More »جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا، سعودی عرب
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ جنگی بنیادوں پر پاکستان میں سرمایہ کاری پر کام شروع کر دیا ہے اور اس حوالے سے جلد ہی ایک وفد پاکستان کا دورہ بھی کرے گا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے مشیر شاہی دربار اور جنرل سیکرٹری سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل کی سربراہی …
Read More »برطانوی بادشاہ ’چارلس‘ کے جنازے کی منصوبہ بندی شروع
برطانوی بادشاہ چارلس سوم میں کینسر کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کی صحت بگڑتی جا رہی ہے، اسی وجہ سے بکنگھم پیلس کے عہدیداروں نے ان کی آخری رسومات کا منصوبہ تیار کرنا شروع کردیا ہے۔حکام نے شاہ چارلس کے جنازے کی کارروائی کو ”آپریشن مینائی برج“ کا نام …
Read More »ارجنٹائن کی 60 سالہ خاتون نے ’مس یونیورس بیونس آئرز ‘ کا ٹائٹل جیت لیا
آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق 60 سالہ الجانڈرا ماریسا ایک تجربہ کار وکیل اور صحافی بھی ہیں۔الجانڈرا نے اس ٹائٹل کو اپنے نام کرنے کے ساتھ زائد عمر میں مس یونیورس بیونس آئرز کہلائی جانے والی خاتون کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ امریکا سے تعلق رکھنے …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری، اہلیہ بھی ہمراہ
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ہمراہ ان کی اہلیہ سرینا عیسی بھی موجود تھیں۔چیف جسٹس نے بابائے قوم کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ مہمانوں کی کتاب میں تاثرات بھی قلم …
Read More »پی ٹی آئی قیادت پر اسلام آباد میں مقدمہ درج
اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق اسلام آباد کے کراچی کمپنی تھانے میں درج مقدمے میں پی ٹی آئی قیادت سمیت 100سے 150 نامعلوم پی ٹی آئی کارکنان کو نامزد کیا گیا ہے۔چیئرمین پی …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ ہو گئے
عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیےوزیر اعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں، ریاض میں وزیراعظم شہباز شریف اور سربراہ آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات بھی متوقع ہے۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور دیگر حکام بھی وزیر اعظم شہباز شریف ہمراہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں، …
Read More »خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی سمری تیار
خزانہ خالی ہونے اور پابندی کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت کے وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کیا جائے گا، سمری تیار کرکے ترمیم کیلئے ارسال کردی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق سمری میں وزراء، مشیر اور معاونین خصوصی کو دیے جانے والے ہاؤس رینٹ، سبسڈی اور …
Read More »غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی حملوں میں 17 فلسطینی شہید
غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 17 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے نصیرت کیمپ، خان یونس اور رفح پر اسرائیلی بمباری سے 15فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارےکےشہر جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوئے۔ عرب میڈیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved