لیبر پارٹی کے امیدوارصادق خان تیسری بارمیئر لندن منتخب ہو گئے ۔ صادق خان نے 43 فیصد اورسوزن ہال نے33فیصد و وٹ حاصل کئے۔لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا مقابلہ تھا۔ جس میں صادق خان …
Read More »Tag Archives: Aware International
پاک فوج نے باکسر عامر خان کو ایک دن کیلئے کیپٹن کا عہدہ دے دیا
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور شاہ زیب رند نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق عامر خان اور شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔آرمی چیف نے …
Read More »چترال کے پہاڑوں میں پھنسے غیرملکی سیاح کو پولیس نےریسکیوکرلیا
سوئزرلینڈسےتعلق رکھنے والے سیاح چترال کےپہاڑوں میں پھنسے تو پولیس نے بروقت ریسکیو کر لیا۔اطلاعات کے مطابق امنڈیو نامی سیاح سطح سمندر سے تقریبا 6550 فٹ بلند لوئر چترال کے اورغوچ کے پہاڑی ٹریک سے کیلاش وادی رمبور جا رہے تھے جب ان سے رابظہ منقطع ہوا۔چترال: جب پولیس نے …
Read More »سونے کی ڈکیتی کا ماسٹر مائنڈ خود مدعی مقدمہ نکلا
کراچی پولیس نے27 اپریل کو ہونے والی کارخانے میں ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگایا اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈکیتی کا ماسٹر مائند کوئی اور نہیں بلکہ دکان کامالک ہے۔صدر کے صرافہ بازارمیں کارخانے میں ڈکیتی کرنےوالے4ملزمان کو گرفتار کیا ، ڈی آئی جی …
Read More »پی ایس ایل 10 کے میچز کب اور کہاں ہونگے ؟
پی ایس ایل ٹین کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔اگلےبرس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے باعث ایونٹ 7 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی زی صدارت پی ایس ایل فرنچائزز کا اجلاس ہوا جس …
Read More »صدر مملکت نے 3 صوبوں کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت نے سردار سلیم حیدر خان کو بطور گورنر پنجاب، فیصل کریم کنڈی کی بطور گورنر خیبر پختونخواہ اور جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری …
Read More »پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں، آئی جی سندھ کی رپورٹ میں انکشافات
آئی جی پولیس سندھ کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں کل 32 مقامات پر کمرشل سرگرمیاں چل رہیں، پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، گودام، تعمیر ہیں۔سندھ ہائیکورٹ میں پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل …
Read More »نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا غصے سے پاگل
نیپال کے نئے کرنسی نوٹ کے باعث بھارت اور پڑوسی ملک کے تعلقات ایک بار پھر نازک صورتحال سے دو چار ہو گئے ہیں۔حال ہی میں نیپال کی جانب سے 100 روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے ہیں، تاہم اس کرنسی نوٹ پر بھارت کی جانب سے اعتراض اور …
Read More »فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل
کوہاٹ کے قریب درہ آدم خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ بادم گل کو قتل کردیا۔تور جھنڈی تحریک کے سربراہ بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ ہوگئے، مقتول بادام گل انضمام مخالف تحریک کا سربراہ بھی رہا۔امن …
Read More »آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دے دیا گیا
حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی محکمہ امن عامہ نے آج سے حج سیزن کیلئے ضوابط پر عملدرآمد کے آغاز کا اعلان کیا ہے، اب مکہ مکرمہ میں داخلے کےلیے انٹری پرمٹ لازمی درکار ہوگا۔ہر …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved