نئے مالی سال کے بجٹ میں وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت کھانے پینے کی5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی کیلئے فنڈز مختض کیے جانے کا امکان ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت صنعت وپیداوارنے یوٹیلیٹی اسٹورز سے نئے مالی سال کے لیے تجاویز مانگی ہیں، وزیراعظم ریلیف پیکیج کےلیے ان …
Read More »Tag Archives: Aware International
چار سو خواتین کیساتھ زیادتی اور انکی ویڈیوز بنانیوالا سیاستدان جرمنی فرار
پرجوال ریوانا بھارتی وزیراعظم مودی کی اتحادی جماعت کا رکن اور بھارت کے سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتا ہے، پرجوال ریوانا کی جماعت جنتال دل ریاست کرناٹک میں بی جے پی کی اتحادی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے سابق وزیراعظم دیوگوڑا کے بیٹے کو ملازمہ پر جنسی …
Read More »کرکٹ کھیلنے کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا جاں بحق
ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے زور دار شاٹ کے باعث گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔اس حوالے سے سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس کے مطابق 11 سالہ …
Read More »وزارت قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن وزارت قانون نے واپس لے لیا۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے شوکت صدیقی کی آئینی درخواستوں پر سماعت 23 جنوری 2024 کو مکمل کی …
Read More »دوسری شادی کرنے پر بیوی نے عدالت میں ہی شوہر کی دھلائی کردی
بیوی اپنے شوہر کی دوسری شادی برداشت نہ کرسکی اور فیملی کورٹ میں آئے شوہر پر لاتوں مکوں کی برسات کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے ضلع جموئی میں پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری شادی پر ناراض بیوی نے اس کی خوب دھلائی کی۔میڈیا رپورٹس …
Read More »جسٹس بابر ستار کے بعد جسٹس کیانی کا بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کو خط لکھا ہے جس میں اپنے خلاف سوشل میڈیا پر …
Read More »شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرکے اسے قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی ملیر سٹی انویسٹی گیشن پولیس نے خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر کے مطابق17 اپریل کو ملیر 15 کے علاقے برہانی کالونی میں اسما نامی خاتون کی لاش گھر میں پانی کے ٹینک سے ملی تھی
Read More »نیتن یاہو رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں: اردن
اردنی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم رفح پر بمباری کرکے جنگ بندی معاہدے کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔اردن کے وزیر خارجہ ایمن صفادی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر نیتن یاہو حقیقی طور پر کوئی ڈیل چاہتے ہیں تو وہ اس پیشکش پر سنجیدگی سے بات …
Read More »اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کیلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کے لیے کریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم دے دیا۔لاہور میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اووربلنگ اوربجلی چوری سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیرداخلہ نے کہا کہ اووربلنگ کرنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی …
Read More »اسرائیل نے رفح پر حملہ کردیا
اسرائیل نے جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ کردیا۔صیہونی طیاروں کی کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔مشرقی رفح میں 10 سے زائد مکان بھی تباہ ہوئے۔اسرائیل نے حماس کی جانب سے جنگ بندی تجاویز پر رضا مندی کے بعد حملہ کیا۔وسطی غزہ کے البریج …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved