عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن اورنگزیب نے 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ پٹیشنر …
Read More »Tag Archives: Aware International
لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں آگ، حج پرواز کو روک دیا گیا
آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کے لاؤنج میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، جس سے ایئرپورٹ کے لاؤنج میں دھوا بھر گیا۔ ایئر پورٹ کے لاؤنج میں لگنے والی آگ کے باعث مسافروں کو باہر نکال کر دوسرے ہال منتقل کردیا گیا ہے۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ آگ امیگریشن کاؤنٹر …
Read More »کوارٹرز میں سوئے7 افراد کو دہشتگردوں نے قتل کردیا
گوادر کے علاقے سربند میں فش ہاربرجیٹی کے قریب رہائشی کوارٹرز پر دہشت گردوں نے حملہ کرکے 7 افراد کو موت کی نیند سلادیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق ایس ایچ او تھانا گوادر کے مطابق کوارٹرز میں سوئے 7 افراد کو دہشتگردوں نے بے رحمی سے قتل کردیا ہے۔جاں بحق اور …
Read More »ڈاکوؤں کا گھر پر راکٹ حملہ، 3 افراد جاں بحق
کچے کے علاقے گیل پور میں ڈاکوؤں نے گھر پرراکٹ حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ راکٹ حملے میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو لاڑکانہ اسپتال …
Read More »کراچی سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی دو پروازیں مدینہ روانہ
روٹ ٹومکہ کے تحت کراچی سے حج آپریشن کا آغاز ہوگیا، دو حج پروازیں 330 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ روانہ ہوگئیں۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پہلی حج پرواز 150 عازمین کو لیکر مدینہ منورہ روانہ ہوئی جبکہ دوسری پرواز رات 2 بجکر 45 منٹ پر 180 عازمین کو لیکر روانہ ہوئی، …
Read More »سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی روانگی 9 مئی سے شروع ہوگی
وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین حج کی روانگی 9 مئی جمعرات سے شروع ہوگی، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق ۔حکام وزارت مذہبی امور نے کہا کہ جمعرات کی رات جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی ایئر لائنز کی دو پروازیں عازمین کو لےکر روانہ ہوں …
Read More »پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتے،امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا۔میتھیو ملر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی انتخابات سے متعلق ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے قائد حزب …
Read More »غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے قطر، مصر، حماس اور امریکا کے مذاکرات جاری ہیں۔مصری میڈیا کے مطابق مذاکرات کے لیے اسرائیل نے بھی اپنا وفد قاہرہ بھیجا ہے، امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ولیم برنز بھی قاہرہ میں ہیں۔مصری میڈیا کا کہنا ہے کہ بات …
Read More »نوازشریف نے توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ گاڑیاں کے ریفرنس میں بریت کی درخوست دائر کردی،آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق عدالت نے دلائل طلب کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردیے جبکہ یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور …
Read More »نو مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے عوام کا مقدمہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ سانحہ 9مئی کرنے اور کرانے والوں کو سزا دینا ہوگی، 9 مئی صرف افواج پاکستان نہیں بلکہ پورے ملک کے عوام کا مقدمہ ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved