پولیس نے لاہور میں گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق لاہور میں ہوٹا اور ایف ائی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے راوی روڈ سے گردوں کا غیر قانونی ٹراسپلانٹ کرنے والا ہسپتال پکڑلیا۔کارروائی میں شمع ہسپتال سے دو ڈونر اور دو رسیوور بھی …
Read More »Tag Archives: Aware International
چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا
سابق کے وزیرِاعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کے تحت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب کو کوٹ لکھپت جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق پرویزالہیٰ کو عدالت میں پیشی کے لیے کوٹ …
Read More »سانحہ 9 مئی انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہے۔ایک بیان میں مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف لیڈران قوم کو اکٹھا ہونے …
Read More »سپریم کورٹ نے وفاق اورصوبائی حکومتوں کوسرکاری منصوبوں پر ذاتی تشہیر سے روک دیا
سپریم کورٹ نے وفاقی اورچاروں صوبائی حکومتوں کو سرکاری پراجیکٹس پر ذاتی تشہیر سے روک دیا اور ریمارکس دیے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے دوران سماعت کہا کہ عوام کے ٹیکس …
Read More »نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا گیا
نجکاری کمیشن نے نجکاری کیلئے 5 سالہ پروگرام ترتیب دے دیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق کابینہ کی نجکاری کمیٹی 10مئی کو نئے پانچ سالہ نجکاری پروگرام کی منظوری دے گی، کابینہ کی کمیٹی نجکاری کیلئے پہلے سال اور آئندہ تین سال کے اہداف کا تعین کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »لاہور میں خوف کی علامت بننے والے خنجر گروپ کے 2 کارندے گرفتار
لاہور پولیس نے شہریوں کو خنجر دکھا کر لوٹنے والے 2 رکنی خنجر گروپ کو گرفتار کر لیا۔لاہور پولیس کی اسپیشل فورس ڈولفن ٹیم نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے خنجر نامی گروپ کو گرفتار کیا جو شہریوں کی جان کا عذاب بنے ہوئے تھے۔ ڈولفن ٹیم نے انٹیلیجنس بیسڈ کاروائی …
Read More »انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 5 پیسے پر آگیا
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 10 پیسے کاتھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں مندی کا رجحان دیکھنے میں …
Read More »شہزادہ ولیم نے بھائی ہیری کو اپنی بیوی سے ملنے سے کیوں روک دیا؟
شہزادہ ولیم اپنے بھائی شہزادہ ہیری کو کینسر سے متاثرہ اپنی اہلیہ شہزادی آف ویلز کیٹ مڈلٹن کے قریب نہیں جانے دے رہے۔ میڈیا رپورٹس ا کے مطابق فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے دی کنگ کے مصنف کرسٹوفر اینڈرسن نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور کیٹ مڈلٹن ایک …
Read More »امریکا کا اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
امریکا نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی فراہمی عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی منتقلی روکنے کا امریکی فیصلہ اسرائیل کی صلاحیت کو نمایاں طور پر متاثر کرے گا۔دوسر جانب امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ رفح …
Read More »سانحہ 9 مئی، ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں
ملک کے مختلف شہروں میں سانحہ 9 مئی کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالی گئیں ہیں، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق میانوالی میں جہاز چوک میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی۔شرکاء …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved