اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامی افسران کو بطور ایگزیکٹو مجسٹریٹ مقدمات کے فیصلوں سے روک دیا ہے۔عدالت عالیہ اسلام آباد کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایگزیکٹو کے جوڈیشل اختیارات استعمال کرنے کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں صرف عدالتیں ہی …
Read More »Tag Archives: Aware International
پنجاب میں متوقع بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
ڈی ایم اے پنجاب نے لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 64 ملی میٹر، چکوال 22 ، سرگودھا 25 ،شیخوپورہ 42 ،گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین 22 اور ساہیوال میں 9 ملی …
Read More »لاہور، راولپنڈی سمیت دیگر شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور کے گردونواح اور دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور کے علاوہ فیصل آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی تیز بارش ہوئی، سانگلہ ہل شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کے باعث بجلی غائب ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا …
Read More »وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے۔شہباز شریف نے امریکا میں یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔شہباز …
Read More »بیروت حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے گئے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکر بسٹر بم استعمال کیے۔عباس عراقچہ نے کہا کہ ایران ہر صورت لبنان اور مزاحمت کا ساتھ دے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں حزب اللّٰہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین …
Read More »پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج: ریسکیو کی 25 گاڑیاں صوابی پہنچا ددی گئیں
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی کے احتجاج کے لیے ریسکیو کی 25 سے زیادہ گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں فائر وہیکلز، ایمبولینسز اور دیگر شامل ہیں۔اس کے علاوہ 40 سے زیادہ ریسکو 1122 کے اہلکار بھی ریسکیو گاڑیوں کے ساتھ ہیں۔اس حوالے سے …
Read More »یمنی افواج کا بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ
لبنان اور فلسطین پر جاری اسرائیلی بمباری کا انتقام لیتے ہوئے یمنی افواج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزاحمتی فورسز کی جانب سے عراق سے بھی مقبوضہ علاقوں میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا …
Read More »لیاقت باغ احتجاج: پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی
لیاقت باغ میں تحریک انصاف کا احتجاج کا معاملہ، پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو احتجاج کے لیے صوبہ میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا سے پنجاب میں احتجاج کے لیے داخل …
Read More »پبلک سروس کمیشن امتحانات، پنجاب کے 7 شہروں میں دفعہ 144 نافذ ہوگی
حکومت پنجاب نے پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے دوران صوبے کے 7 شہروں میں دفعہ 144 لگا دی، حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔ترجمان صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب کے 7 شہروں میں ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر …
Read More »وزیرِاعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی، ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹینا جارجیوا
انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کے ساتھ ملاقات بہت مفید رہی۔کرسٹالینا جارجیوا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے لیے نئے فنڈ کی معاونت سے چلنے والے پروگرام پر بات چیت ہوئی، یہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved