تحریکِ انصاف کے رہنما حماد اظہر، شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحریکِ انصاف کے لاہور جلسے میں شرکت کے معاملے پر درج کیے گئے مقدمے میں 30 سے 40 پی ٹی آئی کے نامعلوم کارکنوں کو ملزم ٹھہرایا گیا ہے۔ایف …
Read More »Tag Archives: Aware International
چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کی توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت میں رپورٹ عدالت پیش کی۔عدالت نے …
Read More »تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست دیدی
پاکستان تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ڈپٹی …
Read More »سنی اتحاد کونسل نہیں پی ٹی آئی مخصوص نشستوں کیلئے اہل ہے: جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ
مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ جاری کر دیا گیا، انہوں نے 26 صفحات پر مشتمل اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے۔جسٹس یحییٰ آفریدی کے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کے حصول کے …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں …
Read More »مخصوص نشستوں کا کیس، اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہیں، الیکشن کمیشن کا یکم مارچ کا فیصلہ آئین سے متصادم ہے، الیکشن کمیشن کے یکم مارچ کے فیصلے کی …
Read More »خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلاء کی ہڑتال کا پانچواں روز، عدالتی امور درہم برہم
خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال کو پانچ روز ہو گئے جس سے عدالتی امور شدید متاثر ہو رہے ہیں۔سرکاری وکلا کی جانب سے عدالتی امور کی بائیکاٹ کی وجہ سے پبلک پراسیکیوٹرز عدالتوں میں مقدمات کی پیروی کے لیے پیش نہیں ہو رہے، ہڑتال کے باعث چالان نہیں …
Read More »صدارتی الیکشن میں شکست ہوئی تو دوبارہ نہیں لڑوں گا : ٹرمپ کا اعلان
امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور …
Read More »سری لنکا کےانورا کمارا دیسا نائیکے نئے صدر منتخب، آج حلف اُٹھائیں گے
مارکسٹ معاشی نظریے کے حامی انورا کمارا دیسانائیکے کو سری لنکا کے عوام نے نیا صدر منتخب کرلیا۔سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن کے نتائج کے لیے دوسری بار ووٹوں کی گنتی کی گئی کیونکہ پہلی بار گنتی میں کوئی بھی امیدوار صدارت کے لیے مطلوب 50 …
Read More »پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ شام 4 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور سلمان اکرم راجہ کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ آئینی ترامیم اور بانی تحریک انصاف عمران خان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved