Tag Archives: Aware International

ملتان ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 3 وکٹ پر 492 رنز بنالیے ہیں۔مہمان ٹیم انگلینڈ کو میزبان پاکستان کا اسکور برابر کرنے کےلیے مزید 64 رنز درکار ہیں جبکہ اس کی 7 وکٹ ابھی باقی ہیں۔انگلینڈ …

Read More »

اسرائیل کی حماس چیف یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں

اسرائیل نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے چیف یحییٰ سنوار کو قتل کرنے کی کھلے عام دھمکیاں دے دیں۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے فلائرز گرائے گئے، جس میں حماس رہنما یحییٰ سنوار کو دھمکی دی گئی ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں فلائرز گرائے ہیں، جس میں …

Read More »

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا سے زمینی رابطہ منقطع کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے لیے رابطہ سڑکوں اور ریلوے کو مکمل طور پر منقطع کرنے کا اعلان کا ہے۔شمالی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ آج سے جنوبی کوریا کے …

Read More »

ملتان میں لیڈی ٹیچر کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا

ملتان میں گھر سے اسکول جانے والی لیڈی ٹیچر کو دن دہاڑے فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ ملزم ٹیچر کا پیچھا کرتا رہا۔ سر پر ایک ہی گولی ماری اور موبائل فون اٹھا کر فرار ہوگیا۔ملتان کے علاقہ گلزیب کالونی میں صبح تک سب کچھ معمول کے مطابق تھا۔بچے …

Read More »

وفاقی حکومت کا 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 2 وزارتوں کو ضم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع وزارت آبی وسائل کے مطابق وزارت توانائی اور وزارت آبی وسائل کو ایک کر دیا جائے گا، دونوں وزارتوں کو ضم کرنے کی سمری تیاری کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہے۔یہ وزارتیں ضم ہونے کے بعد …

Read More »

آئینی ترامیم کیلئے نمبرز گیم: بیرون ملک موجود حکومتی اراکین کو واپس آنے کی ہدایت

آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے کرنا حکومت کیلئے مسئلہ بن گیا۔آئینی ترامیم کیلئے تعداد پوری کرنے کیلئے حکومت نے اپنے بیرون ملک دوروں پر موجود اراکین پارلیمنٹ کو 15 اکتوبر تک ہر صورت واپس آنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کے مطابق اس وقت 10 سے 15 حکومتی ارکان قومی اسمبلی …

Read More »

لبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئی

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز شام سے71 پاکستانیوں کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔دفتر خارجہ کے مطابق پرواز میں موجود 67 پاکستانی لبنان سے بذریعہ سڑک دمشق پہنچے جبکہ شام سے 4 دیگر پاکستانی بھی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، …

Read More »

سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کے اغواء کا مقدمہ درج

سابق رکن پنجاب اسمبلی احسن ریاض فتیانہ کے اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ تھانہ ڈیفنس سی میں احسن فتیانہ کی ماں آشفہ ریاض کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق 25 افراد نے گھر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور احسن ریاض کو اغواء …

Read More »

فوج سے ہماری کوئی لڑائی نہیں عمران بھی واضح کرچکے: علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ فوج ہماری ہے اس سے ہماری کوئی لڑائی نہیں، عمران خان بھی اس حوالے سے واضح کرچکے ہیں۔صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا ہاؤس پر رینجرز اور پولیس نے دھاوا بولا، مجھے گرفتاری …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس :بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کل سماعت کےلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت کل سماعت کےلیے مقرر کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اس درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے ایف …

Read More »