Tag Archives: Aware International

حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے شہید سربراہ حسن نصراللّٰہ کا جسد خاکی مل گیا، ان کے جسم پر بڑے زخم کا کوئی نشان نہیں ہے۔حسن نصراللّٰہ جمعے کی شب بیروت میں اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوئے تھے، ان کے جسم پر کسی بڑے زخم کا کوئی نشان …

Read More »

اسرائیل کی لبنان میں بمباری جاری، حزب اللہ کے سینئر رہنما سمیت درجنوں افراد شہید

لبنان میں اسرائیل کے فضائی حملے جاری، حزب اللہ کے ایک اور سینئر رہنما نبیل کاؤک سمیت درجنوں افراد شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ نے نبیل کاؤک کی حسن نصر اللہ پر ہوئے حملوں میں شہید ہونے کی تصدیق کر دی، حسن نصراللہ کے ہمراہ ایرانی پاسداران انقلاب …

Read More »

سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی

سری لنکا نے دوسری ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو اننگ اور 154 رنز سے شکست دی۔فالو آن کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 360 رنز بنا کر آؤٹ ہو …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 2 روز رہ گئے۔عوامی سہولت کیلئے ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق آج ایف بی آر کے دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 30 ستمبر کو دفاتر رات …

Read More »

لیاقت باغ میں احتجاج: پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

لیاقت باغ میں احتجاج کے معاملے پر تھانہ وارث خان میں پی ٹی آئی کے 58 مقامی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے میں سیمابیہ طاہر، شہریار ریاض، اعجاز خان جازی، راشد حفیظ، اجمل صابر اور ناصر محفوظ کو نامزد کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ چوہدری امیر افضل، …

Read More »

اسرائیل نے حسن نصراللّٰہ کو قتل کرنے کی اہم تفصیلات جاری کردیں

اسرائیل کے بریگیڈیئر جنرل امیچائی لیون نے حزب اللّٰہ کے سربراہ کو شہید کیے جانے کی بعض اہم تفصیلات جاری کردیں۔ اپنے بیان میں امیچائی لیون نے بتایا کہ جنگی طیاروں نے بیروت میں ہدف پر سو اقسام کے بارود برسائے اور ہدف کو ایسے نشانہ بنایا گیا کہ ہر …

Read More »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران پر حملے کا عندیہ دے دیا

اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران پر حملے کا عندیہ دے دیا۔اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے ،اسرائیلی حملے ایران سمیت مشرق وسطی کے کسی بھی مقام کو نشانہ بنا سکتے ہیں، پورے مشرق وسطیٰ …

Read More »

حسن نصر اللہ کے اختتام سے انصاف کا عمل پورا ہوا: جوبائیڈن

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت پر امریکی صدر جوبائیڈن کا ردعمل سامنے آ گیا۔امریکی صدر جو بائیڈن نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کو اسرائیل کا منصفانہ اقدام قرار دے دیا ۔سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل دیتے …

Read More »

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مسلح خونی مزاحمت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کے لئے تیار رہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باضابطہ انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب کے بغیر ہمارے پاس کوئی حل …

Read More »

حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ بیٹی سمیت شہید

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے سربراہ حسن نصر اللّٰہ کی شہادت کی تصدیق کردی اور اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔حزب اللّٰہ نے تصدیق کی ہے کہ سربراہ حسن نصر اللّٰہ شہید ہوگئے۔ حزب اللّٰہ کے لبنانی چینل المنار پر حسن نصراللّٰہ کی شہادت …

Read More »