Tag Archives: Aware International

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کے خلاف قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے …

Read More »

حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ، 10 افراد زخمی

حزب اللّٰہ نے اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے، حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام حیفا پر راکٹ حملہ روکنے میں ناکام رہا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان سے داغے گئے راکٹ مار گرانے میں ناکامی کی تحقیقات …

Read More »

ایران کے سب سے بڑے آئل ٹرمینل کو اسرائیلی حملے میں نشانہ بنائے جانے ککا خدشہ

ایران کے سب سے بڑے تیل کے ٹرمینل کو اسرائیلی حملے میں نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے۔ایران کے وزیر برائے تیل محسن پاک نژاد نے آج صبح جزیرے خارک میں ملک کے اہم آئل ٹرمینل کا دورہ کیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان کہہ چکے ہیں کہ تہران کے میزائل …

Read More »

حکومتی وفد کی فضل الرحمان کو دوبارہ آئینی ترامیم پر قائل کرنے کی کوشش

حکومتی وفد نے ایک بار پھر جمیعت علماء السلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ کر انہیں مجوزہ آئینی ترامیم پر قائل کرنےکی کوشش کی ہے ۔ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں جانے والے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، حکومتی وفد میں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو گزشتہ روز ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اعظم سواتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر مقدمہ درج ہے۔دوسری جانب راولپنڈی میں …

Read More »

عمران خان سمیت 200 کارکنوں پر لاہور میں بغاوت کا مقدمہ درج

لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 200 کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا۔مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی عمران …

Read More »

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی۔وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیہ اور انارکی پھیلانے میں ملوث ہے، ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر …

Read More »

ساری رات پختونخوا ہاؤس میں تھا: وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور منظر عام پرآ گئے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسمبلی آمد کے موقع پر کہا کہ میں ساری رات خیبر پختونخوا ہاؤس میں تھا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچے جہاں انہوں نے اراکین اسمبلی سے مصافحہ کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی …

Read More »

غزہ کی مسجد اور اسکول پر اسرائیلی بمباری، 24 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی مسجد اور اسکول پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 24 فلسطینی شہید ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 93 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔اس حوالے سے اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسجد اور اسکول کو حماس …

Read More »

سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانیوں کی آج وطن واپسی ہوگی

سری لنکا میں سالوں سے قید 56 پاکستانی آج وطن واپس آ رہے ہیں۔وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس لانے کے لیے خصوصی طیارہ سری لنکا روانہ ہو گیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ قیدیوں سے متعلق 3 ماہ سے سری …

Read More »