سی ڈی اے نے ایکشن لیتے ہوئے خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کرنے کا عمل شروع کردیا۔سی ڈی اے ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاکس سیل کیے گئے ہیں، بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس سیل کیا جا رہا ہے۔آویئرانٹرنیشنل کو موصول ہونے والی دستاویزات …
Read More »Tag Archives: Aware International
آل پارٹیز کانفرنس: غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت
مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز مسئلہ فلسطین پر ایوان صدر میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کی بھرپور مذمت کی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی …
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے مارشل لاء کے نفاذ سے متعلق اہم ریمارکس سامنے آگئے
سپریم کورٹ آف پاکستان میں محکمہ آبادی پنجاب کے ملازم کی نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی نے مارشل لاء کے نفاذ سے متعلق اہم ریمارکس دیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا ہے۔ عدلیہ کبھی …
Read More »کراچی دھماکا، تفتیشی حکام نے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، جہاں تحقیقاتی حکام نے مزید اہم شواہد حاصل کرلیے۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشتگرد شاہ فہد نے 5 ستمبر کو گاڑی اپنے نام پر رجسٹرڈ کروائی۔ 3 دسمبر 2023 کو دہشتگرد فہد اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ کراچی آیا تھا، تفتیشی حکام …
Read More »حماس نے اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیئے
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی “طوفان الاقصیٰ” آپریشن کی پہلی سالگرہ کے موقع پر تل …
Read More »غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو آج ایک سال مکمل، 42ہزار فلسطینی شہید
سات اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصیٰ آپریشن، اورغزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو ایک سال مکمل ہوگیا ، دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جن میں غزہ کے ساتھ لبنان میں جنگ بندی کے مطالبات سرفہرست ہیں۔7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے علی …
Read More »کراچی میں عملے کو لے جانے والے قافلے پر حملہ کیا گیا: چینی سفارتخانہ
چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ کراچی میں چینی عملے کو لے جانے والے قافلے پر ایئرپورٹ کے قریب حملہ کیا گیا۔چینی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حملے میں 2 چینی ہلاک اور ایک زخمی جبکہ کچھ مقامی افراد متاثر ہوئے ہیں، دہشت گرد حملے کی شدید …
Read More »جڑواں شہروں میں 4 روز بعد معمولات زندگی بحال، میٹرو بس سروس جزوی فعال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی چوک پر احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں 4 روز بعد معمولات زندگی بحال ہو گئے ہیں۔شہر کے داخلی و خارجی راستے کھل گئے، کنٹینرز کو سڑکوں اور پلوں کے نیچے سے ہٹا کر سڑک کنارے رکھ دیا گیا، پبلک …
Read More »فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی
فلسطین اور غزہ کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی۔آل پارٹیز کانفرنس سہ پہر 3 بجے ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی، صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف مشترکہ طور پر میزبانی کریں گے، صدر مملکت اور وزیراعظم کی جانب سے دعوت نامے …
Read More »کراچی ایئرپورٹ کے قریب خودکش دھماکہ، 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 زخمی
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کے قریب ہونے والا دھماکہ خود کش نکلا ،تفتیشی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شب ایئر پورٹ کے باہر غیر ملکیوں کے قافلے سے خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار ٹکرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں چھوٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved