اسلام آباد پولیس نے خیبر پختونخوا کے محکمہ ریسکیو کی 17 گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔گاڑیاں تحریک انصاف کے احتجاج میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ساتھ رکاوٹیں ہٹانے کےلیے لائی گئی تھیں۔خیبر پختونخوا ریسکیو ڈپارٹمنٹ کے 64 اور خیبر پختونخوا پولیس کے 24 اہل کاروں کو بھی گرفتار کرلیا …
Read More »Tag Archives: Aware International
وفاقی کابینہ کا اجلاس، فلسطین، لبنان وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی منظوری
وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس میں فلسطین اور لبنان میں امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے اسٹیٹ بینک کو ریلیف فنڈ کیلئے اکاؤنٹ کھولنے کی ہدایت کی۔ اسلام آباد سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر احسن …
Read More »چینی وزیراعظم کا متوقع دورۂ پاکستان، ڈیٹ ری پروفائلنگ کا امکان
چینی وزیراعظم لی کیانگ کے متوقع دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان میں ڈیٹ ری پروفائلنگ کے ایم او یو پر دستخط کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کے تحت بجلی منصوبوں کے قرضوں کی ری پروفائلنگ کی تجویز دی ہے، سی پیک کے تحت …
Read More »جو کچھ 2014 میں ہوا، اب کوئی ایسی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاق پر دن رات چڑھائی اور دھمکیاں دی جا رہی ہیں، جو کچھ 2014 میں ہوا، وہی اب دہرایا جا رہا ہے، لیکن ہم اب 2014 جیسی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …
Read More »پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد،لاہور اور راولپنڈی کے جلسوں میں مشکلات کے بعد پی ٹی آئی کا احتجاجی حکمت عملی تبدیل کرنے کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اب اسلام آباد اور بڑے شہروں کا رخ کرنے کی بجائےضلعی سطح پراحتجاج کرے گی، پی ٹی آئی …
Read More »پشاور ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیخلاف دوبارہ رٹ دائر
پشاور ہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے خلاف دوبارہ رٹ دائر کردی گئی۔ اس حوالے سے عزیز الدین ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کر کے درخواست دوبارہ دائر کردی۔خیال رہے کہ گذشتہ روز رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا کر …
Read More »حکومت پر اندرونی و بیرونی کتنا قرض ہے؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کر دی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق تفصیلات سامنے لے آیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض اگست 2024ء تک 70 ہزار 362 ارب روپے ہے، اگست 2024ء میں حکومت نے 739 ارب روپے قرض لیا، مرکزی بینک نے بتایا کہ حکومت نے اگست میں 623 ارب …
Read More »نوبل انعام 2024ء برائے طبیعیات 2 سائنسدانوں کے نام
رواں برس 2024ء کے نوبل انعام برائے طب کا اعلان کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رواں سال طبیعیات کے شعبے میں بھی شعبۂ طب کی طرح 2 سائنس دانوں کو دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام 2 سائنس دانوں …
Read More »اسرائیلی زمینی کارروائی سے نہیں ڈرتے، میزائل حملے بڑھا رہے ہیں: ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ
ڈپٹی چیف حزب اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں کا دائرہ بتدریج بڑھا رہے ہیں، اسرائیلی حملوں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔حزب اللّٰہ کے ڈپٹی چیف شیخ نعیم قاسم نے اسرائیل پر حملوں کے ایک سال مکمل ہونے پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن مشرقِ وسطیٰ میں …
Read More »اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل، سست روی ختم ہو جائے گی: ذرائع پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے آخر تک انٹرنیٹ میں خلل اور سست روی ختم ہو جائے گی۔پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق 20 اکتوبر تک ویب مینجمنٹ سسٹم کی تنصیب اور اپ گریڈیشن مکمل ہو جائے گی، پی ٹی اے کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved