انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 72 پیسے کا تھا
Read More »Tag Archives: Aware International
وفاقی حکومت نے بجلی کی خریداری کا نیا نظام متعارف کرا دیا
وفاقی حکومت نے بجلی کی خریداری کا نیا نظام متعارف کرا دیا، بجلی کی خریداری انڈپینڈنٹ سسٹم مارکیٹ آپریٹر نظام کے تحت ہوگی، اس نظام کے متعارف ہونے سے بجلی کے صارفین تقسیم کار کمپنیوں کے علاوہ دیگر سپلائرز اور بجلی گھروں سے براہ راست بھی بجلی خرید سکیں گے۔ذرائع …
Read More »ایس سی او اجلاس: غیر ملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت
پاکستان میں ایس سی او اجلاس کے دوران غیرملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے متعلق دفترِ خارجہ نے غیر ملکی سفارت کاروں کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو شنگھائی …
Read More »ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کرلی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میچ چوتھے دن میں داخل ہو گیا۔دن کے کھیل کا آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر بعد انگلش بیٹر جو روٹ نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی جو کہ ان کی چھٹی ڈبل سنچری ہے۔یوں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں پاکستان پر برتری …
Read More »ٹانک میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق
ٹانک میں علاقہ پٹھان کوٹ کے قریب پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی وین …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر پاکستان ترکمانستان میں امن کے حوالے سے منعقدہ عالمی فورم میں شرکت کریں گے، عالمی فورم کا انعقاد ترکمانستان کے معروف شاعر اور فلسفی کی 300 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا …
Read More »بائیڈن اور نیتن یاہو کا ٹیلیفونک رابطہ، ایران کے خلاف کارروائی پر غور
امریکی صدر جوبائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے اسرائیل پر ایران کے حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماؤں نے 30 منٹ تک بات چیت کی اور ایران کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کا …
Read More »چینی باشندوں پر حملہ: تفتیشی حکام نے حملہ آور سے متعلق نئی معلومات حاصل کر لیں
کراچی میں جناح ٹرمینل کےقریب چینی باشندوں پر حملے کے تفتیشی حکام نے حملہ آور سے منسلک ویڈیو حاصل کرلی، ویڈیو میں حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کو شہر کی سڑکوں پر گھومتے دیکھا گیا، تفتیشی کاروں نے حملہ آور کے ایک رشتہ دار کو بھی حراست میں لیا ہے۔تفتیشی …
Read More »مونال ریسٹورنٹ گرانے کا معاملہ: سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود اسٹے دینے والا سینئر سول جج معطل
مونال ریسٹورنٹ گرانے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود اسٹے دینے والے سینئر سول جج کو معطل کردیا گیا۔اسٹے دینے والے سینئر سول جج انعام اللّٰہ کو او ایس ڈی بنا کر ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے سینئر سول …
Read More »شکارپور کے قریب کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او شہید
شکارپور کے قریب کچے کے علاقے میں فائرنگ سے ایس ایچ او سہراب اوڈھو شہید ہوگئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او سہراب اوڈھو ملزمان کی گرفتاری کیلئے کچے میں گئے تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے ایس ایچ او سہراب اوڈھو کی شہادت کے واقعے کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved