یونائیٹڈ اسٹیٹ آف امریکہ میں 65 ملین سے زیادہ ووٹرز نے صدارتی الیکشن کی تاریخ سے پہلے امریکی انتخابات میں ارلی یا ابتدائی ووٹنگ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ہے۔ فلوریڈا یونیورسٹی کے شائع کردہ اعداد و شمار کے مطابق 34 ملین افراد نے بیلٹ بکس میں اور …
Read More »Tag Archives: Aware International
سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دوخطرناک دہشتگردسمیت 12 گرفتار
دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب نے 140 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد گرفتارکرلیے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق یہ کارروائیاں سرگودھا ، بھکر ، رحیم یار خان ، فیصل آباد، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور جھنگ میں کی گئیں ، بھکر …
Read More »ادکارہ نرگس نے اپنے شوہر پولیس افسر ماجد بشیر کی جانب سے اپنے اوپر ہونے والے تشدد کی ویڈیو جاری کردی
نرگس کا اپنے شوہر پر تشدد کا الزام: ’انسپیکٹر ماجد نے سرکاری پستول سے میرے منھ پر وار کیےپاکستانی اداکارہ نرگس نے اپنے شوہر کے خلاف لاہور میں گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروایا ہے جس میں ان کا الزام ہے کہ انسپیکٹر ماجد بشیر نے انھیں متعدد بار تشدد …
Read More »مستونگ میں سکول کے باہر دھماکہ، 7 افراد جاں بحق
مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں 5 اسکول کے بچے، 1 پولیس اہلکار اور 1 راہ گیر شامل شامل ہے جبکہ زخمیوں میں بھی زیادہ تر اسکول …
Read More »کبھی کبھی سپریم کورٹ کے 1 جملہ لکھنے سے 18، 18سال کیسز چلتے ہیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے ہیں کہ کبھی کبھی سپریم کورٹ کے 1 جملہ لکھنے سے 18، 18سال کیسز چلتے رہتے ہیں۔سپریم کورٹ میں اراضی تنازع کیس کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی، اس دوران کیسز کو طویل عرصہ …
Read More »ایران امریکی انتخابات سے قبل اسرائیل پر دردناک حملہ کرسکتا ہے : رپورٹ
امریکی میڈیا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر 5 نومبر کو امریکی انتخابات سے قبل اسرائیلی حملے کا جواب دے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیانے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کا ردِعمل حتمی …
Read More »لندن میں قاضی فائز کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی: دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر …
Read More »اڈیالہ جیل آنیوالوں کی مانیٹرنگ کیلئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل آنے والوں کی مانیٹرنگ کے لئے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔انٹیگریٹڈ سسٹم کے ساتھ بائیو میٹرک ویریفیکیشن ڈیوائس بھی نصب کی گئی ہے، نئے سسٹم کی تنصیب کے بعد قومی شناختی کارڈ کے بغیر جیل میں داخلہ بند کر دیا گیا، نیا سسٹم …
Read More »ایف آئی اے میں کرپشن : 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن ثابت، 2 کو نوکری سے نکال دیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے امیگریشن کے 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن اور بدعنوانی ثابت ہوگئی، افسران و اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں۔دستاویز کے مطابق 2 افسران کو نوکری سے نکال دیا گیا جبکہ 15 افسران و اہلکاروں …
Read More »امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار
ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےامریکی اراکین کانگریس کے صدر بائیڈن کو لکھے خط کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved