Tag Archives: Aware International

یرغمالیوں کی حالت نازک، جنگ بندی کے علاوہ رہائی کا کوئی آپشن نہیں: اسرائیلی جنرل

اسرائیلی انٹیلی جنس اور سیکیورٹی چیفس نے وزیرِ اعظم نتین یاہو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی حالت نازک ہے، جنگ بندی کے علاوہ رہائی کا کوئی آپشن نہیں ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنرل نے کہا ہے کہ بیشتر یرغمالیوں کا وزن خوراک کی کمی کے …

Read More »

روس کیساتھ جنگ ختم کرنے کی حمایت کرتا ہوں، یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے روس سے جنگ ختم کرنے کی حمایت کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرینی صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امید ہے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی صدارت سنبھالنے پر روس یوکرین جنگ جلد ختم ہو جائے گی …

Read More »

پنجاب میں دھند اور سموگ سے فضا بدستورمضر صحت

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سموگ اور دھند کا راج برقرار ہے جبکہ آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 358 ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں ڈی ایچ اے میں اے …

Read More »

پی ٹی آئی کی فائنل کال: بشریٰ بی بی متحرک ہو گئیں

پی ٹٹی آئی کی 24نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کے لیے بشریٰ بی بی متحرک ہوگئیں۔وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پی ٹی آئی ہزارہ، ملاکنڈ اور بلوچستان کے عہدیداروں کے اجلاس ہوئے۔ذرائع کے مطابق تمام اجلاسوں میں اہلیہ بانی پی ٹی آئی بشریٰ بی بی نے بات چیت کی۔بشریٰ بی بی …

Read More »

نواز شریف اور مریم نواز سوئٹزرلینڈ سے لاہور پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپس پہنچ گئے۔وطن واپسی سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ 24 نومبر کو احتجاج اور دھرنے کی کال دینے والے کامیاب نہیں ہوں گے۔نواز شریف 26 اکتوبر کو لندن پہنچے تھے، …

Read More »

فیصل آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد میں غلام محمد آباد سیم پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔پولیس نے کہا کہ چاروں …

Read More »

پی ٹی آئی کا24 نومبر کو احتجاج: تحریک انصاف کا اہم اجلاس کل طلب

پاکستان تحریک انصاف نے 24 نومبر کو ڈی چوک میں احتجاج سے متعلق اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوگا جس کی صدارت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکریں گے، اجلاس میں تمام پارٹی عہدیداروں کو طلب کیا گیا ہے۔وزیر قانون خیبرپختونخوا …

Read More »

سانحہ 9 مئی مقدمات: جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16 کارکنان کو بیگناہ قرار دے دیا

سانحہ 9مئی مقدمات کی تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پی ٹی آئی کے 16 کارکنان کو بے گناہ قرار دے دیا۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے کیس …

Read More »

ملک بھر میں سموگ اور دھند کا راج لاہور پھر آلودہ ترین قرار

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سموگ اور دھند کا راج برقرار ہے جبکہ آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔باغوں کے شہر لاہور میں سموگ کی اوسط شرح 766 ریکارڈ کی گئی، ڈی ایچ اے کے …

Read More »

بھارتی بلے باز روہت شرما کے یہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے یہاں پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔بھارتی کھلاڑی کے یہاں گزشتہ روز بیٹے کی پیدائش …

Read More »