Tag Archives: Aware International

ترکیہ کا لبنان سے کل اپنے شہریوں کا انخلاء کرانے کا عندیہ

ترکیہ کل بروز بدھ بحری جہاز کے ذریعے لبنان سے اپنے شہریوں کا انخلاء کرائے گا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ترک وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ لبنان میں درخواست جمع کروانے والے ترک شہریوں کی واپسی کے لیے بحریہ کے 2 جہاز آج بیروت پہنچیں گے۔ترک وزارتِ …

Read More »

آئینی ترامیم پر حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں

حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی تجاویز مان لیں۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مولانا فضل الرحمان آئینی ترامیم پر اپنا مسودہ دو سے …

Read More »

ہریانہ انتخابات میں بی جے پی نے ہیٹ ٹرک کر لی

بھارتی ریاست ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے] بی جے پی تیسری بار حکومت بنانے کے لیے تیار ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کانگریس اور بی جے پی میں سخت مقابلہ ہوا ہے۔ابتدائی رجحانات کے مطابق بی جے پی ہریانہ میں …

Read More »

اسرائیل، ایران مکمل جنگ نہیں چاہتے: امریکی سی آئی اے چیف ولیم برنس

امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے چیف ولیم برنس کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس کا خیال ہے اسرائیل اور ایران مکمل جنگ نہیں چاہتے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ولیم برنس نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی میں اضافے کا خطرہ حقیقی ہے، …

Read More »

سندھ حکومت : پرائیویٹ وکلاء کو 44 ملین روپے سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف

پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پرائیویٹ وکلاء کو خدمات کی مد میں 44 ملین روپے سے زائد کی ادائیگی کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ نے پرائیویٹ وکلاء کی خدمات لینے پر سوال اٹھا دیے۔آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمۂ قانون، پارلیمانی افیئر …

Read More »

نئی تاریخ رقم، سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔سٹاک ایکسچینج میں 742 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 85 …

Read More »

ملتان ٹیسٹ : دوسرے دن کا کھیل جاری

ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے۔دوسری روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 4 کھلاڑی آؤٹ پر 328 رنز سے کیا، نسیم شاہ اور سعود شکیل کریز پر موجود ہیںانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے …

Read More »

عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف قتل، اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا گیا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس دن ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں ایس سی او کانفرنس …

Read More »

تباہ کن زلزلہ :8اکتوبر 2005ء پاکستان میں زلزلے کا 19 واں سال

پاکستان میں آنے والے تباہ کن زلزلے کو 19برس ہوگئے۔ 8 اکتوبر 2005 کو 7اعشاریہ 6 شدت کے زلزلے سے آزاد کشمیر اور ہزارہ ڈویژن سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں وسیع پیمانے پر تباہی ہوئی تھی۔زلزلے میں 80 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے۔ آبادیاں ملبے کے ڈھیر …

Read More »