Tag Archives: Aware International

مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم، پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے پر حتمی مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں ن لیگ، پیپلز پارٹی، …

Read More »

حکومت کی بگاس پاور پلانٹس پر نوازشیں، 20 ارب دینے کی منظوری

گنے کے پھوک سے بجلی پیدا کرنے والے پاور پلانٹس کو منافع کوئلے کے نرخوں کے حساب سے دے دیا گیا، نیپرا کے ایک فیصلے نے بگاس پاور پلانٹس کے نرخ 5 روپے فی یونٹ سے 16 روپے فی یونٹ تک پہنچا دیئے اور حکومتی سفارش پر بگاس پاور پلانٹس …

Read More »

وزیرِ اعظم کا 5 آئی پی پیز کیساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا آغاز کر دیا۔بجلی صارفین کو 60 ارب روپے سالانہ فائدہ اور بجلی کے …

Read More »

اعظم سواتی کو 2 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو 2 مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کے کیس میں انہیں انسداد دہشتگردی عدالت پہنچایا گیا تھا۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ اعظم سواتی …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 72 پیسے کا تھا

Read More »

وفاقی حکومت نے بجلی کی خریداری کا نیا نظام متعارف کرا دیا

وفاقی حکومت نے بجلی کی خریداری کا نیا نظام متعارف کرا دیا، بجلی کی خریداری انڈپینڈنٹ سسٹم مارکیٹ آپریٹر نظام کے تحت ہوگی، اس نظام کے متعارف ہونے سے بجلی کے صارفین تقسیم کار کمپنیوں کے علاوہ دیگر سپلائرز اور بجلی گھروں سے براہ راست بھی بجلی خرید سکیں گے۔ذرائع …

Read More »

ایس سی او اجلاس: غیر ملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت

پاکستان میں ایس سی او اجلاس کے دوران غیرملکی سفارتکاروں کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے متعلق دفترِ خارجہ نے غیر ملکی سفارت کاروں کو خط لکھ کر کہا ہے کہ اسلام آباد میں 15 اور 16 اکتوبر کو شنگھائی …

Read More »

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان پر برتری حاصل کرلی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان ٹیسٹ میچ چوتھے دن میں داخل ہو گیا۔دن کے کھیل کا آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر بعد انگلش بیٹر جو روٹ نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی جو کہ ان کی چھٹی ڈبل سنچری ہے۔یوں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں پاکستان پر برتری …

Read More »

ٹانک میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

ٹانک میں علاقہ پٹھان کوٹ کے قریب پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کی وین …

Read More »

صدر مملکت آصف زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری 2 روزہ دورے پر آج ترکمانستان جائیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صدر پاکستان ترکمانستان میں امن کے حوالے سے منعقدہ عالمی فورم میں شرکت کریں گے، عالمی فورم کا انعقاد ترکمانستان کے معروف شاعر اور فلسفی کی 300 ویں سالگرہ کے موقع پر کیا …

Read More »