کئی سال قبل سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبداللہ کی بیٹی کی شادی کی تقریب تھی جس سے متعلق میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ سابق کنگ عبداللہ نے اپنی بیٹی کو شادی میں سونے کا باتھ روم تحفے میں دیا تھا۔متعدد میڈیا رپورٹس میں اس شادی کا سال …
Read More »Tag Archives: Aware International
وزیر اعظم نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔, آویئرانٹرنیشنل کے مطابق وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل عبد الحمید کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور احتجاج کے دوران ڈیوٹی دینے والوں کو …
Read More »مسلسل ناکامیوں کے بعد شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ
ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل شکستوں کے سبب ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کو قیادت سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں تاریخی شکست کے بعد شان مسعود کا بطور ٹیسٹ کپتان مستقبل خطرے سے دوچار ہے۔انگلینڈ کے خلاف سیریز میں …
Read More »مجوزہ آئینی ترمیم پر پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا
آئینی ترمیم پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مسودہ سامنے آگیا۔پیپلز پارٹی کی جانب سے آرٹیکل 175 اے میں آئینی عدالت کا قیام شامل ہے، آرٹیکل 175 اے، بی، ڈی، ای، ایف میں ترامیم کی تجاویز شامل ہیں۔مسودے کے مطابق آئینی عدالت وفاق میں جبکہ صوبوں کی سطح پر بھی ایک …
Read More »پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ کے مطابق عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے، ان کی عمر 74 سال تھی۔عابد کشمیری نے سیکڑوں ٹی وی، اسٹیج ڈراموں اور فلموں میں کام کیا۔مرحوم نے پسماندگان میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑی ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز …
Read More »پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ
پانچ سال کے دوران گھریلو صارفین کے بجلی بلوں میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ہو گیا۔دستاویز کے مطابق جون 2020 میں 400 یونٹس والے صارفین کا بل 6780 روپے تھا، جون 2024 میں وہی بل 19 ہزار تک پہنچا، بجلی کے بلوں پر فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ الگ سے …
Read More »فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کارندوں کی ہوشربا کال منظر عام
دشمن ایجنسیوں کی فنڈنگ سے وجود میں آنے والے فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہوگیا۔کالعدم فتنہ الخوارج اور کالعدم پی ٹی ایم کے کارندے کی ہوش ربا کال منظر عام پرآگئی، خارجی طارق محمود اور کالعدم پی ٹی ایم کارندے کی خفیہ کال …
Read More »انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، پاکستانی اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ میں تبدیلی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل متوقع ہے، جس کے لیے کامران غلام اور امام الحق کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگ اسپنر …
Read More »تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سماعت کی۔جسٹس محمد علی مظہر …
Read More »ترامیم کے ووٹ کیلئے ہمارے ایم این ایز کو 20،20 کروڑ کی آفرز ہوئیں: اسد قیصر کا انکشاف
پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہےکہ آئینی ترامیم کے حوالے ان کے اراکین قومی اسمبلی کو 20،20 کروڑ کی پیشکش کی گئی ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آئینی ترامیم 17 یا 18 تاریخ کو …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved