کرم میں امن معاہدے پر عملدرآمد کے بعد راستوں کی بندش ختم ہوگئی اور معمولات زندگی بحال ہونے لگے، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لے کر ٹل سے پاراچنار روانہ ہوگیا۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف پہلے قافلے کو رخصت کرنے کیلئے کوہاٹ پہنچے اور قافلہ کرم کے بارڈر ایریا چھپری …
Read More »Tag Archives: Aware International
خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں خارجی ہاتھوں کا بخوبی علم ہے، فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ہے۔نیشنل ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت کی ذمہ داری سنبھال …
Read More »کرم میں امن کمیٹیاں قائم، پولیس کی نگرانی میں گاڑیوں کا قافلہ کل روانہ ہوگا
کرم میں امن قائم کرنے کی جانب اہم قدم، مقامی افراد ، قبائلی و سیاسی قیادت پر مشتمل امن کمیٹیاں قائم کر دی گئیں، گاڑیوں کا قافلہ 4 جنوری 2025 کو صبح 10 بجے روانہ ہوگا۔امن کمیٹیوں میں تمام مسالک اور فقہ کے افراد شامل ہیں، امن کمیٹیوں کی گارنٹی …
Read More »گورنر پنجاب نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی 228 بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی 228 بھرتیوں کو کالعدم قرار دے دیا۔گورنر پنجاب کے نوٹیفکیشن میں بھرتیوں کو قوائد و ضوابط کے برعکس اور مشکوک ہونے پر کالعدم قرار دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فیصل آباد زرعی یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر ڈاکڑ اقرار احمد …
Read More »اے ایس ایف : 145 کلو سونا اور بھاری مالیت کی غیرملکی کرنسی اسمگلنگ ناکام
ایئر پورٹس سیکورٹی فورس ہیڈکوارٹرز نے (اے ایس ایف) کی سالانہ کارکردگی کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران ملک بھر کے مختلف ایئر پورٹس پر کارروائیوں میں 29 کلو گرام ہیروئن، 57 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام آئس ہیروئن کی مختلف ممالک …
Read More »پشاور پاراچنار شاہراہ پر کل سے قافلہ پھر چلانے کا فیصلہ
ضلع کرم میں پشاور پاراچنار مرکزی شاہراہ پر کل سے قافلہ دوبارہ چلانے کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق سڑکوں پر رکاوٹ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور بے امنی کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ خیبر …
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2024ء میں کیے گئے فیصلوں کی رپورٹ سامنے آ گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 2024ء میں 10 ہزار 571 مقدمات کے فیصلے کیے، چیف جسٹس عامر فاروق نے سب سے زیادہ 2 ہزار 525 مقدمات کے فیصلے سنائے۔رپورٹ کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے …
Read More »وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ، اپ گریڈیشن کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کی اپ گریڈیشن کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی نے …
Read More »شمالی علاقہ جات میں سال نو کی پہلی برف باری، سیاحوں کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت
بالائی علاقوں میں سال نو کی پہلی برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔دیر بالا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ، لواری ٹنل، کمراٹ، ڈوگ درہ سمیت پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر دیربالا کا کہنا ہے کہ …
Read More »دو گولڈ میڈل : کینیا کی خاتون ایتھلیٹ نے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
پیرس اولمپکس2024 میں 2 گولڈ میڈلز اپنے نام کرنے والی کینیا کی ایتھلیٹ 24 سالہ بیٹریس چیبٹ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر کی دوڑ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔سپین کے شہر بارسلونا میں منعقدہ کرسا ڈیلس ناموس ریس میں بیٹریس چیبٹ نے مقررہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved