Tag Archives: Aware International

ڈپٹی کمشنر کرم پر فائرنگ کرنیوالے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی

کرم میں ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی۔سرکاری ذرائع کے مطابق ملزمان کی تعداد 5 ہے جبکہ ملزمان کے علاوہ سہولت کار بھی ملوث ہیں، ملزمان کی شناخت کے بعد کے پی حکومت نے پانچوں ملزمان اور سہولت کاروں کو فوری گرفتار کرنے …

Read More »

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند ہی دھند، موٹرویز اور سڑکیں مختلف مقامات پر بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹر ویز اور سڑکیں متعدد مقامات سے بند کر دی گئی۔موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی، لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم 11 پربھی ٹریفک کا داخلہ ممنوع قرار …

Read More »

اتوار کے روز ملک بھر میں بارش، برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ،اسلام آباد ،گلگت بلتستان، کشمیر ، مری اور گلیات میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔پنجاب کے زیادہ تر میدانی علاقوں …

Read More »

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ، ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے

لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاور میں لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ نامعلوم افراد کی جانب سے کی گئی جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید …

Read More »

امریکی توشہ خانہ ___جوبائیڈن کو ملنے والے غیرملکی تحائف کی رپورٹ جاری

امریکی محکمہ خارجہ کی 2023 کی غیرملکی تحائف کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ امریکی صدر جو بائیڈن، خاتون اول جل بائیڈن اور امریکی خفیہ اہلکاروں کو لاکھوں ڈالرز کے تحائف ملے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی حکام کو سب سے مہنگا تحفہ دیا۔ انہوں نے نے امریکی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

امریکی جج نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی ہے تاہم نو منتخب صدر کو جیل کی سزا ممکنہ طور پر نہیں سنائی جائے گی۔ڈونلڈ ٹرمپ مجرم …

Read More »

صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے

پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔صائم ایوب کو یہ فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے …

Read More »

جی ایچ کیو حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی 6 جنوری کو ہونیوالی سماعت ملتوی کردی گئی۔جج امجد علی شاہ کی رخصت پر ہونے کی وجہ سے کیس کی سماعت ملتوی کی گئی ، کیس کی آئندہ سماعت اب 8 جنوری کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔سماعت ملتوی ہونے کے بارے میں عدالتی …

Read More »

دس برس میں بیروزگاری کی شرح 1.5 فیصد سے بڑھ کر 7 فیصد تک پہنچ گئی

وزارت منصوبہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ ہر سال آبادی میں 50 لاکھ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے جو کہ ملکی معیشت پر بوجھ ہے اس کے ساتھ ساتھ ملک میں بیروزگاری بھی بڑھ رہی ہے۔پلاننگ کمیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 10 برس کے دوران پاکستان میں …

Read More »

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم سرد ہوگیا

شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔صبح سویرے گلشن معمار، بلدیہ ٹاؤن، اورنگی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد، نمائش چورنگی پر بوندا باندی ہوئی۔فیڈرل بی ایریا ،ایم اے جناح روڈ،شارع فیصل، یونیورسٹی روڈ، سکیم تینتیس اور سرجانی میں بھی ہلکی بارش …

Read More »