Tag Archives: Aware International

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد : ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت ہونے والے اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت بھی شرکت کرے گی ، اجلاس میں چارو ں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور اینٹلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے۔ …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا، پاکستان دو …

Read More »

پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف

پنجاب پولیس اہلکاروں کے لئے سردی سے بچاؤ کیلئے غیر معیاری جیکٹس خریدے جائے کا انکشاف ہوا ہے، جیکٹس فراہم کرنے والی کمپنی سے 8 کروڑ سے زائد کی ریکوری نہیں کی گئی۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کے اجلاس کی تفصیلات کے مطابق 2021-22 میں 22 ہزار سے زائد جیکٹس کا …

Read More »

لاہور میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ لفٹ گرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد مریض کی عیادت کے لیے اسپتال آئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں …

Read More »

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آگئے

پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث متعدد موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہیں۔موٹر وے ایم 2 اسلام آباد سے لاہور تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے، ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک بند کی گئی ہے۔گجرات …

Read More »

انتخابات دھاندلی اور ملٹری کورٹس کیسز سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس کیس اور 8 فروری کے انتخابات میں دھاندلی کیس سماعت کے لیے مقرر ہو گئے۔سپریم کورٹ آئینی بینچ کی 6 سے 10 جنوری کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، آئینی بینچ ‏سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس 7 جنوری کو سماعت کیلئے …

Read More »

حکومت سے مذاکرات: پی ٹی آئی نے مطالبات پیش کر دیئے، عمران خان سے ملاقات پر اتفاق

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہوا جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔حکومت کے ساتھ پی ٹی آئی کے مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ کے مطابق حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی اتحادی کمیٹی کا آج دوسرا اجلاس ہوا، پی ٹی آئی کمیٹی کے …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان

سانحہ 9 مئی 2023ء کے 19 مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سانحہ 9 مئی کے مجرموں کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش کا انکشاف

بانئ پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ انہیں بنی گالہ منتقل ہونے کی پیش کش ہوئی ہے، تاہم جب تک بغیر ٹرائل لوگ رہا نہیں کیے جاتے وہ کہیں منتقل نہیں ہوں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا …

Read More »

پاکستان میں دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار بے نقاب

امریکی اخبار نے دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب کر دیا۔عالمی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشت گردی کو بے نقاب کیا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان میں …

Read More »