وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلرز کی جائیداد اور اثاثوں کی ضبطگی کےلیے فوری قانونی کارروائی اور بیرون ملک سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث پاکستانیوں کی حوالگی کےلیے ممالک سے رابطے کی ہدایت کردی۔انسانی اسمگلنگ کے خلاف اقدامات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا …
Read More »Tag Archives: Aware International
مریم نواز سے سعودی شہزادہ منصور کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سعودی عرب کے شہزادہ منصور کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصور نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ …
Read More »لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں تھانہ غزنی خیل کی حدود جابوخیل کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔فائرنگ کے نتیجے میں دو …
Read More »ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عمل درآمد کا آغاز ، پاراچنار روڈ پر چیک پوسٹوں کا قیام
صوبائی حکومت نے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملی طور پر کام شروع کردیا، ٹل، پارا چنار روڈ پر 48 چیک پوسٹوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق 399 ایکس سروس مین کی بطور سپیشل پروٹیکشن فورس تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، وفاقی حکومت …
Read More »تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں ملزمان کی فائرنگ ، 3 سگے بھائی قتل
فیصل آباد کے تھانہ صدر تاندلیانوالہ میں مسلح افراد نے حملہ کر کے زیر حراست 3 سگے بھائیوں کو قتل کردیا جبکہ ایک ملزم زخمی ہوا۔پولیس کے مطابق 6ملزمان تھانہ کی عقبی دیوار سے سیڑھیاں لگا کر داخل ہوئےتمام تھانیداروں کے کمروں کو باہر سے کنڈیاں لگائیں اور حوالات میں …
Read More »عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ پھر مؤخر
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔عدالتی عملے کے مطابق جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں ، کیس کا فیصلہ اب 13 جنوری کو سنایا جا ئے گا، …
Read More »صدر آصف زرداری کا زخمی کرکٹر صائم ایوب کو ٹیلیفون
صدر آصف زرداری نے زخمی کرکٹر صائم ایوب سے جنوبی افریقا میں ٹیلی فون پر بات کی۔فون کال پر صدر زرداری نے صائم ایوب کو لگنے والی چوٹ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔صدرِ مملکت نے صائم ایوب کی شاندار بیٹنگ پرفارمنس …
Read More »بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی آج 97ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ذو الفقار علی بھٹو5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے، انہوں نے برکلے یونیورسٹی کیلیفورنیا سے سیاسیات میں گریجوایشن اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے اصول قانون میں ماسٹرزکیا، بھٹو پہلے ایشیائی شخصیت تھے جنھیں انگلستان کی …
Read More »بلوچستان کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ میں آج دوبارہ پولنگ، سخت سکیورٹی انتظامات
بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ کا عمل جاری ہے، اس حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔صوبائی الیکشن کمشنر کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے سے شروع ہو چکی جو شام 5 بجے تک جاری رہے …
Read More »پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔پانچ جنوری 1949 کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت نے کشمیریوں کیلئے حق خود ارادیت یعنی رائے شماری کی قرارداد منظور کی تھی لیکن بھارت نے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved