Tag Archives: Aware International

لاہور پولیس نے میڈیکل کی طالبہ کو گولی مارنے والے کا سراغ لگا لیا

لاہور کےعلاقے چوہنگ میں میڈیکل کی طالبہ کے قتل کی تحقیقات میں لاہور پولیس کو اہم کامیابی ملی ہے۔ پولیس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ کو گولی ملزم عابد سے لگی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ سے نو گولیوں کے خول برآمد کر لیے۔ اہلکاروں کا کہنا ہے کہ چار خول …

Read More »

اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیاریہ سیٹلائٹ سسٹم چینی

چین نے ایلون مسک کے اسٹار لنک کا متبادل چینی سٹیلائیٹ انٹرنیٹ سسٹم تیار کرلیا ہے، چین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے پہلے ہائی آربٹ سیٹلائٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک کا ابتدائی سیٹ اپ مکمل کر لیا ہے، جس سے توقع ہے کہ وہ چینی سرحدوں کے اندر …

Read More »

آرمی چیف سے شہید سپاہی کی بیٹی کی وڈیرے کے خلاف شکایت

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ایک شہید سپاہی کی پر اعتماد بیٹی کی شکایت کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں موجود شہید سپاہی کی بیٹی نے آرمی چیف سے کہا کہ ڈیرہ مراد جمالی کا وڈیرہ ہمیشہ سیلاب کے پانی کا رخ ان کے گھر کی طرف کر …

Read More »

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط

تحریکِ انصاف نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو شکایتی خط لکھا ہے۔خط میں پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف ایف آئی آرز کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔خط میں پی ٹی آئی نے لکھا ہے کہ پارٹی کو کسی بھی سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہے، پاکستان تحریکِ انصاف …

Read More »

پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی سے وکیل کی کار کو ٹکر

لاہور میں عدالتی پیشی پر جاتے ہوئے استنبول چوک پر پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی نے وکیل کی گاڑی کی ٹکر ماردی۔ پرویز الہیٰ نے وکیل کو ہرجانہ دینے کی کوشش کی مگر وکیل نے رقم لینے سے انکار کر دیا۔وکلاء جب اسپشل سنٹرل عدالت پہنچے تو اس بارے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں: وکیل لطیف کھوسہ

سابق وزیرِ اعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں، فیصلہ معطل نہ ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور سیاسی جماعت متاثر ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے …

Read More »

جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ دوسرا …

Read More »

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے درمیان اختلافات، آڈیو لیک ہوگئی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں اور اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان سیاسی رسہ کشی شدت اختیار کر گئی اس حوالے سے بشریٰ بی بی کی عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ کے ساتھ کی گئی گفتگو اور انکشافات کی آڈیو لیک سامنے آگئی ہے، ۔چیئرمین پی ٹی …

Read More »