Tag Archives: پاکستان

سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرادیا۔ کیوی ٹیم کے 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 252 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے …

Read More »

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا

سعودی عرب کی نئی ایئرلائن نے پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز کر دیا۔نئی ایئرلائن کی پہلی پرواز سعودی عرب سے کراچی پہنچ گئی، سعودی عرب کی نئی ایئرلائن کے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر واٹر سلیوٹ دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ایئرلائن کو پاکستان کے لئے …

Read More »

ویسٹ انڈیز کی دوسرے میچ میں 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 120 رنز سے شکست دیکر 2 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کرلی۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 133 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور …

Read More »

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار جاری کر دیئے، جن کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12 لاکھ 75 ہزار 222 ہوگئی جبکہ خواتین …

Read More »

سنیل گواسکر نےپاکستان کو چمپئن ٹرافی کے لیے فیورٹ قرار دے دیا

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو کے دوران پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کیلئے فیورٹ قرار دیتے ہوئے سابق بھارتی کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اپنے میدانوں پر کھیلنے کا بڑا فائدہ حاصل ہوگا، اس ٹورنامنٹ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان میں سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت مچل سینٹنر کریں گے۔بلیک کیپ اسکواڈ میں کین ولیمسن اور ڈیرل مچل شامل ہیں، مائیکل بریسویل، مارک چیپمین، ڈیون کونوے اور لوکی فرگوسن بھی نیوزی لینڈ ٹیم کا …

Read More »

ویسٹ انڈیز کے خلاف15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرنے والی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔سکواڈ میں برقرار رہنے والے کھلاڑیوں میں شان مسعود، …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

پاکستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال لیں۔اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کے غیر مستقل ارکان کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی تقریب ہوئی، پاکستان کے ایڈیشنل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں پاکستان کا پرچم لگا دیا، پاکستان دو …

Read More »

افغانستان کیساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں۔افغانستان میں ایئر سٹرائیکس کے سوال پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سکیورٹی کیلئے پُرعزم ہے، بارڈر کے علاقوں میں سکیورٹی …

Read More »

سینچورین ٹیسٹ: پاکستان 7 بیٹرز کے ساتھ میدان میں اترے گا

پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف جمعرات سے سپر اسپورٹس پارک سینچوریں میں شروع ہونیوالے پہلے ٹیسٹ میں 7 بیٹسمینوں کیساتھ میدان میں اترنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کی اننگز کا آغاز ان فارم صائم ایوب کیساتھ کپتان شان مسعود کرینگے.سابق …

Read More »