Tag Archives: پاکستان

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا وائٹ واش

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔میزبان نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا آخری میچ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا گیا، میچ سے قبل ہونے والی بارش کے باعث میدان کا …

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دیں

ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔یہ متنازع سفری پابندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری کو جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت تجویز کی گئی تھی جس کا مقصد امریکا کو دہشت گردی اور سکیورٹی خدشات …

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔آکلینڈ میں آج پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں کم سے کم اوورز میں 200 سے زیادہ رنز کا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی۔نیوزی لینڈ نے …

Read More »

شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہت اہم ہیں، امریکا نے دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ٹیمی بروس نے …

Read More »

عالمی دہشتگردی انڈیکس 2025ء میں پاکستان دوسرے نمبر پر

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے، عالمی دہشت گردی انڈیکس 2025ء میں پاکستان دوسرے نمبر پر آ گیا۔انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (آئی ای پی) کی جاری کردہ رپورٹ میں گزشتہ 17 سال کے دوران دہشت گردی کے رجحانات اور اثرات کا …

Read More »

کل پاکستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہوں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش اپنا آخری میچ کل راولپنڈی میں کھیلیں گے، دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنی پہلی جیت کی منتظر ہیں۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان میچ دوپہر دو بجے شروع ہوگا، ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں راولپنڈی میں …

Read More »

چمپئن ٹرافی 2025 :بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اور پوری ٹیم 241 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ہدف کے تعاقب …

Read More »

پاکستان ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی میں مایوس کن آغاز، کیویز کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی۔321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 47.2 اوورز میں 260 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔321 پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز سعود شکیل اور …

Read More »

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر 3 ملکی سیریز اپنے نام کرلی

سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ کیویز نے 243 رنز کا ہدف 45 اعشاریہ 2 اوورز میں باآسانی 5 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔فائنل میچ میں پاکستان نے حریف ٹیم نیوزی لینڈ کو 243 رنز کا ہدف دیا ہے، …

Read More »

سلمان اور رضوان کی سنچریاں، پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز کے تیسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے ہرا کر فائنل کےلیے بھی کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کا 353 رنز کا ہدف پاکستان نے صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر 49ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ کپتان …

Read More »