Tag Archives: اسرائیلی فوج

اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بڑھا دیا

حماس کے خلاف کارروائی کے نام پر اسرائیل نے زمینی جنگ کا دائرہ جنوبی غزہ تک بھی بڑھا دیا، درجنوں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر خان یونس پہنچا دیئے۔اس وقت خان یونس میں بے گھر فلسطینی بڑی تعداد میں موجود ہیں جنہیں علاقہ چھوڑنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔غیرملکی …

Read More »

اسرائیلی فوج کی فلسطینی صحافیوں پر ٹینکوں سے فائرنگ

غزہ میں اسرائیلی فوج نے صحافی پر ٹینکوں سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ میں صحافیوں اور فوٹوگرافروں پر گولیاں برسائی ہیں، تاہم وہ محفوظ رہے، فلسطینی صحافی معتز عزیزہ نے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں سے فائرنگ اور سڑک پر شہریوں کو نشانہ بنانے …

Read More »

جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے، حماس

حماس کے نائب سربراہ صالح العروری کا کہنا ہے کہ جنگ بندی اور تمام قیدیوں کی رہائی تک اسرائیلی یرغمالی رہا نہیں کیے جائیں گے۔عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماس نائب سربراہ نے کہا کہ جنگ بندی پر اب کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، یرغمالیوں میں اب اسرائیلی …

Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ کا انڈونیشین اسپتال خالی کرنے کا حکم

اسرائیلی فوج نے غزہ کے انڈونیشین اسپتال کو خالی کرنے کا حکم دے دیا۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال بجلی نہ ہونے کے سبب پہلے ہی غیر فعال ہے اور اس میں 550 مریض موجود ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق انڈونیشین اسپتال میں طبی عملے کے 200 ارکان اور 1500 بے …

Read More »

زمینی آپریشن ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ میدان میں مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد جلد یا بدیر اسرائیل تک پہنچ جائے گی۔ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 4 دنوں میں 62 اسرائیلی گاڑیوں کو نقصان پہنچانے …

Read More »

غزہ میں زمینی آپریشن، مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

شمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔دوسری جانب غزہ کے علاقے صابرہ میں اسرائیلی فوج نے مسجد پر بھی حملہ کر …

Read More »

اسرائیلی فوج نے رات گئے مسجد پر بم برسادئے، 50 نمازی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں رات گئے مسجد پر بم برسائے، جس کے نیتجے میں 50 نمازی شہید ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے میں 50نمازی شہید ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق غزہ الصابرہ محلے میں واقع مسجد العمری الکبیر پر حملے میں درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج ایک بار …

Read More »

اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی

اسرائیلی فوج غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال کے دروازوں تک پہنچ گئی ہے جبکہ وہاں موجود طبی عملے نے خبردار کیا ہے کہ نوزائیدہ بچوں سمیت مریضوں کی شہادتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔اسرائیلی فوج نے کئی روز سے الشفا اسپتال کو گھیرے میں لیا ہوا ہے …

Read More »

غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید

غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے ہزمہ قصبے …

Read More »

فلسطینی ایکٹوسٹ احد تمیمی دہشتگردی پر اکسانے کے الزام میں گرفتار

اسرائیلی فوج مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپے کے دوران معروف 22 سالہ فلسطینی ایکٹوسٹ احد تمیمی کو گرفتار کیا ہے۔فوج کے ایک ترجمان نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ احد تمیمی کو رام اللہ شہر کے قریب نبی صالح قصبے میں تشدد اور دہشت گردی کی …

Read More »