اسرائیل کا غزہ میں الفخورہ اسکول پر جبالیہ کیمپ پر تیسرا بڑا حملہ ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق، یہ غزہ شہر کے شمال میں الصفاوی کے علاقے میں بے گھر خاندانوں کو پناہ دینے والے اسامہ بن زید اسکول پر مہلک حملے کے چند گھنٹے بعد یہ حملہ ہوا، جس میں …
Read More »Tag Archives: اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوجیوں کو پھنسانے کیلئے حماس کا جنگی منصوبہ سامنے آگیا
حماس نے غزہ شہر میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والی اسرائیلی زمینی افواج کو گھیرنے اور زیر کرنے کی مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں۔فلسطینی آزادی پسند عسکری تنظیم حماس کی اعلیٰ قیادت کے قریبی ذرائع نے خبر رساں ایجنسی ”روئٹرز“ کو بتایا کہ حماس نے غزہ کی پٹی میں …
Read More »غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہو گئی
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں، فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید صحافیوں کی …
Read More »اسرائیلی فوج کا غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی کو گھیرے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ سٹی حماس کا مرکز ہے اور یہاں پیشرفت جاری ہے۔دوسری جانب امریکا کے وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کا آج دورۂ اسرائیل شیڈول ہےاس سے قبل …
Read More »غزہ: اسرائیلی بمباری میں تیزی ،حماس کی جانب سے شدید مزاحمت
غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے بمباری میں تیزی آنے کے بعد حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید لڑائی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی ہے ۔انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کے مطالبات، عالمی سطح …
Read More »حماس کی حمایت: اسرائیلی اداکارہ پر فرد جرم عائد
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی حمایت کرنے پر عرب اسرائیلی اداکارہ مائیسہ عبدل ہادی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائسہ عبدل ہادی نے 7 اکتوبر کو ہنستے ہوئے ایموجیز کے ساتھ ایک 85 سالہ یرغمالی یافا ادار کی تصویریں پوسٹ کیں، اس کے ساتھ …
Read More »القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کردیا
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو میں اسرائیلی خواتین نے وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کیا اور کہا کہ ہم عام شہری تمہاری سیاسی اور فوجی پالیسیوں کی قیمت چکا رہے ہیں۔اسرائیلی خواتین …
Read More »اسرائیلی فوج کا شام پر فضائی و بری فوج سے حملہ
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے کے بعد شام سے راکٹ لانچر کے ذریعے داغے گئے دو گولے مقبوضہ وادی گولان میں گرنے کو جواز بنا کر اسرائیلی فوج نے ملک شام پر فضائیہ اور بری فوج سے حملہ کر دیا۔شام سے 6 میزائل داغے جانے کا دعویٰ کرتے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved