Tag Archives: پاکستان تحریک انصاف

گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کے دوران جنید اکبر کو گرفتار کیا گیا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جنید اکبر کی گرفتاری اور انہیں الیکشن مہم سے روکنا قابل مذمت …

Read More »

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق یاسمین راشد کو سانس میں دشواری، دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر زیادہ ہونے پر اسپتال لایا گیا …

Read More »

پی ٹی آئی کی جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کا عہدہ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سید عاصم منیر کو فیڈ مارشل بنائے جانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ان کا کہنا تھا …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان

بانی پپی ٹی آئی عمران خان کی واضح ہدایات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جاری مذاکرات ختم کر دیئے گئے۔اڈیالہ …

Read More »

احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے: تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے، وہ اصولی موقف اور عوام کیلئے جیل میں ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک انصاف نے جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے اجلاس کااعلامیہ جاری کر دیا ہے، تحریک انصاف جمعہ کوملک گیرسطح پراحتجاج کری گی۔پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئین میں ترمیم کےحکومتی منصوبے کے خلاف مزاحمت کافیصلہ ہے،اڈیالہ میں قیدبانی پی ٹی آئی …

Read More »

تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کیلئے درخواست دیدی

پاکستان تحریکِ انصاف نے 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کے لیے درخواست دے دی۔پی ٹی آئی نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 28 ستمبر کو پی ٹی آئی لیاقت باغ یا بھاٹہ چوک میں جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ڈپٹی …

Read More »

پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ شام 4 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور سلمان اکرم راجہ کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ آئینی ترامیم اور بانی تحریک انصاف عمران خان …

Read More »

تحریک انصاف کا آج جلسہ، اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے مختلف داخلی راستے بند کر دئیے، جی ٹی روڈ …

Read More »

پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے بیرسٹر گوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جلسہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا، عمران خان کی ہدایت پر …

Read More »