پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب

Share

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ شام 4 بجے ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی اور سلمان اکرم راجہ کریں گے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، مجوزہ آئینی ترامیم اور بانی تحریک انصاف عمران خان کے کیسوں پر مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں لاہور کے بعد پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسوں سے متعلق پلان بھی تشکیل دیا جائے گا۔ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے حوالے سے بھی حکمت عملی بنائی جائے گی

Check Also

وفاق کو بتادیا صورتحال کو مزید بگڑنے سے روکا جائے، چئیرمین پی ٹی آئی

Share چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ …