Tag Archives: پاکستان تحریک انصاف

عمران خان نے عمرایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عمر ایوب کو سیکرٹری جنرل مقرر کردیا۔عمر ایوب، اسد عمر کی جگہ جنرل سیکرٹری ہوں گے اور عمران خان کے دستخط سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ رؤف حسن کو پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر کیا گیا ہے۔رؤف …

Read More »

اسد عمرکا پی ٹی آئی ممبر کور کمیٹی اور سیکرٹری جنرل کے عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عہدہ اور کورکمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھاکہ 10مئی کو میری گرفتاری ہوئی تب سے قید تنہائی میں تھا ، 9 مئی کو …

Read More »

فواد چوہدری نے تحریک انصاف، سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پچھلے 15 برسوں کے دوران چوتھی پارٹی چھوڑ دی۔2008 کے بعد وہ پرویز مشرف کی آل پاکستان مسلم لیگ کے رکن بنے۔ اس دوران وہ پرویز مشرف کے ترجمان بھی رہے۔مارچ 2012 میں وہ آل پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دئیے گئے

لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا منظور کرلی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے این اے 108 اور …

Read More »

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پولیس لائنز میں رکھنے کا حکم

: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا تاہم انہیں پولیس کی سیکیورٹی میں پولیس لائنز میں رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے، عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا …

Read More »

اینٹی کرپشن نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو گرفتار کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ کو حراست میں لے لیا گیا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو ان کےگھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آج صبح 4:30 بجے عمر چیمہ کو حراست میں لیا۔۔دوران گرفتاری اینٹی کرپشن …

Read More »

آج پی ٹی آئی سےمذاکرات کا صرف ون پوائنٹ ایجنڈا ہو گا ، وزیراعظم

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ایک بار پھر اعتماد کرنے پر پورے ایوان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تین …

Read More »

تحریک انصاف نے پنجاب میں متعدد حلقوں کے امیدوار تبدیل کر دیئے

تحریک انصاف نے متعدد حلقوں سے پارٹی ٹکٹ تبدیل کردیئے جبکہ زیرالتوا حلقوں کے ٹکٹ بھی جاری کردیئے گئےعمران خان کی زیرصدارت ریویو کمیٹی نے اعتراضات کی درخواستوں کا جائزہ لیکر ٹکٹوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا،تحریک انصاف کی طرف سے تبدیل شدہ حلقوں میں نئے امیدواروں اور زیرالتوا حلقوں …

Read More »

عمران خان آج اپنی انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے 27 ویں یوم تاسیس کے موقع پر انتخابی مہم کا آغاز آج ہوگا، چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان آج شام 5 بجے الیکشن مہم کا آغاز کریں گے،چیئرمین پی ٹی آئی ویڈیو لنک پر کارکنوں سے بھی خطاب کریں گے، اس حوالے سے لبرٹی چوک …

Read More »

عمران خان کی ہدایت پرجماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے پی ٹی آئی کی 3 رکنی کمیٹی قائم

جماعت اسلامی سے مذاکرات کے لئے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے، پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی میں پرویز خٹک، سییٹر اعجاز چوہدری اور میاں محمود الرشید شامل ہیں۔مذاکراتی کمیٹی ملک میں جاری سیاسی بحران پر …

Read More »