Tag Archives: تھائی لینڈ

تھائی لینڈ، کمبوڈیا میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط، عمل درآمد شروع

تھائی لینڈ اور کمبوڈیا میں معاہدے پر دستخط کے بعد ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے سے جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تھائی اور کمبوڈین وزرائے دفاع نے مشترکہ بیان میں کہا کہ معاہدے کے فوراً بعد جنگ …

Read More »

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کردیا

تھائی لینڈ نے بارودی سرنگ دھماکے سے اپنے 2 فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد کمبوڈیا سے امن معاہدہ معطل کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ نے کمبوڈیا کے ساتھ امریکی حمایت میں ہونے والا امن معاہدہ سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے میں اپنے 2 فوجیوں …

Read More »

تھائی لینڈ، کمبوڈیا امن معاہدہ، پاک افغان تنازع جلد حل کروا دینگے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع جلد حل کروا دیں گے، پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل زبردست لوگ ہیں، مسئلہ حل ہو جائے گا۔ملائیشیا میں کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کے موقع پر بات کرتے …

Read More »

تھائی لینڈ میں ایک اور خاتون وزیرِاعظم منتخب

تھائی لینڈ کی پارلیمنٹ نے سابق وزیرِاعظم اور سیاسی ہیوی ویٹ تھاکسِن شِںاواترا کی بیٹی 37 سالہ پینٹونگٹرن شِناواترا کو وزیرِاعظم منتخب کرلیا ہے۔ وہ ملک کی سب سے کم عمر اور دوسری خاتون وزیرِاعظم ہوں گی۔گزشتہ ہفتے آئینی عدالت نے ایک سزا یافتہ وکیل کو کابینہ کا حصہ بنانے …

Read More »

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت بارے شواہد مل گئے

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے لگژری ہوٹل میں ہلاک ہونے والے 6 افراد کی موت زہر خوانی سے ہونے کی تصدیق ہوگئی۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بنکاک پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تمام افراد زہر (سائنائیڈ) ملی چائے پینے سے ہلاک ہوئے جب کہ یہ انکشاف بھی ہوا …

Read More »

تھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمد

تھائی لینڈ میں ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تھائی پولیس کی ان افراد کی موت زہر سے ہونے کے امکان کے متعلق تحقیقات جاری ہے۔بینکاک کی میٹروپولیٹن پولیس کے کمشنر ٹھیتی سائنگساوانگ کے مطابق لاشوں کو گرینڈ حیات ہوٹل کی پانچویں منزل …

Read More »

غیر قانونی طور پر درآمد کچھوے سفاری پارک منتقل

تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد ہونے والے نایاب نسل کے کچھوؤں کو لاہور کے سفاری پارک پہنچا دیا گیا۔کچھوے دو روز قبل لاہور ائیر پورٹ سے سامان کی تلاشی کے دوران تحویل میں لیے گئے تھے۔ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک کا کہنا ہے کہ کچھووں کو سفاری …

Read More »

تھائی وزارت عظمیٰ کی مضبوط امیدوار کے ہاں الیکشن سے قبل بیٹے کی ولادت

تھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات میں وزیراعظم کے عہدے کی مضبوط امیدوار 36 سالہ پیٹونگ تارن شیناوترا کے ہاں الیکشن سے دو ہفتے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے اور پیٹونگ تارن شیناوترا وزیراعظم کے …

Read More »

کراچی سے جانے والے مسافر سےبینکاک ایئر پورٹ پر 79ہزار200 نشہ آور گولیاں برآمد

جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی سے تھائی لینڈ گئے مسافر کے قبضہ سے بینکاک ایئر پورٹ پر 79ہزار200 نشہ آور گولیاں پکڑی گئیں۔تھائی حکام کے مطابق مسافر انور انصاری 19 جنوری کو کراچی ایئرپورٹ سے تھائی ایئر کی پرواز سے روانہ ہوا ، 20 جنوری کی صبح سوورنا بھومی بین …

Read More »