World

صدر بائیڈن کےدستخط کرنے سےامریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔صدر بائیڈن نے اس بل کی منظوری کو حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکی سپیکر کیون مک کارتھی سمیت …

Read More »

بھارت میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں میں تصادم، اموات کی تعداد 288 ہوگئی

مشرقی بھارتی ریاست اڑیسا میں دو مسافر ٹرینوں کے پٹری سے اترنے اور ایک مال بردار ٹرین سے تصادم کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 288 تک پہنچ گئی ہے جبکہ حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری اڑیسا پردیپ جینا نے سماجی …

Read More »

شہبازگِل نے بطور امریکی شہری خودکوپی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹرکرالیا

پی ٹی آئی چئیرمین کے سابق چیف آف سٹاف شہبازگِل نے بطور امریکی شہری خودکوپی ٹی آئی کا فارن ایجنٹ رجسٹرکرالیا۔شہباز گِل نے خود کو امریکا کے فارن ایجنٹ رجسٹریشن ایکٹ کے تحت رجسٹر کرایا جس کے بعد امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے شہباز گل کو رجسٹریشن نمبر جاری …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔بھارت میڈیا کا بتانا ہےکہ جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت طیارہ معمول کی تربیتی پروازپر تھا، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور چمراج نگر ضلع میں پیش …

Read More »

ناروے کا سویڈن کے قریب روسی جاسوس وہیل کی موجودگی کا دعویٰ

ناروے نے دعویٰ کیا ہے کہ سویڈن کے ساحلوں کے قریب روسی نیوی کی تربیت یافتہ جاسوس وہیل’وہیلدیمیر‘ کی موجودگی کے شواہد ملے ہیں، جو کہ اپنی فطرت کے برخلاف انسانوں سے دور جانے کے بجائے ان کی عادی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے دعویٰ کیا کہ اس …

Read More »

آئی سی سی چیئرمین اور سی ای او قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کےچیئرمین گریگ بارکلے اور سی ای او جیف الرڈائس لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی عہدیدار چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگرپی سی بی حکام سے ملاقات کریں گے۔ملاقاتوں میں ورلڈکپ سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال …

Read More »

چینی خلائی جہاز شین زو سائنسدان کو لیکر روانہ

چین کا خلائی جہاز “شین زو” روانہ ہو گیا، اس مشن کی خاص بات اس میں سوار ایک سویلین سائنسدان ہیں۔یونیورسٹی پروفیسر خلاء میں جانے والے پہلے چینی شہری ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کےمطابق چین کا خلائی جہاز شین زو 16 تیانگونگ خلائی اسٹیشن کی جانب روانہ ہوا ہےخلائی جہاز …

Read More »

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک

بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات جاری ہیں جہاں باغیوں کی فورسز سے بھی جھڑپیں ہوئی جس میں متعدد …

Read More »

یاسین ملک کو سزائےموت دینے کیلئے بھارتی ایجنسی نے دہلی ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی عمر قید کو سزائےموت میں تبدیل کرانے کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔خبر ایجنسی کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی درخواست پر سماعت 29 مئی کو ہوگی، دہلی ہائی کورٹ کا دو رکنی …

Read More »

ایران کا 2000کلومیٹر تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل “خیبر” کا کامیاب تجربہ

ایران نے دو ہزارکلو میٹرتک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل ’خیبر‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ’خیبر‘ کا کامیاب تجربہ ایران کے دشمنوں کیلئے پیغام ہے کہ ہم اپنے ملک کا …

Read More »