World

امریکی ریاست ورجینیا کےسکول کی گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے 2افراد ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ سے دوافراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ورجینیا کی دولت مشترکہ یونیورسٹی کے قریب ہائی سکول کی گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے ایک اٹھارہ سالہ طالبعلم سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔واقعے کے بعد …

Read More »

یوکرینی ڈیم پر حملے کا معاملہ : سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان

روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقے میں ڈیم پر حملہ کس نے کیا؟ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز روس کے زیر قبضہ جنوبی یوکرین کے علاقے میں ڈیم پر حملے کے بعد کئی دیہات زیر آب آگئے …

Read More »

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مئی 2023 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے۔مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے بابر اعظم کے علاوہ بنگلا …

Read More »

یوکرین میں محاذ جنگ کے قریب ڈیم ٹوٹنے سے نیوکلیئر پلانٹ کو پانی کی فراہمی معطل

جنوبی یوکرین میں روسی اور یوکرینی افواج کے درمیان حائل ’دی نووا کاخوفکا ڈیم‘ ٹوٹنے سے محاذ جنگ سمیت کئی علاقے زیر آب آگئے جبکہ زاپوریزہیانیوکلیئر پلانٹ کو بھی پانی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ ڈیم ٹوٹنے کے بعد روسی افواج پیچھے ہٹنے پر مجبور ہوگئی ہیں جس کیلئے …

Read More »

وکٹ کیپرمحمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھنے، اذان دینے کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہارورڈ یونیورسٹی کےایجوکیشن پروگرام کے دوران بیٹر محمد رضوان نے اپنی استاد کو قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر …

Read More »

بھارت ٹرین حادثہ: سینکڑوں لاشوں کے درمیان نوجوان کفن سے زندہ نکل آیا

جنوبی بنگال کے شہر ہورا کے دکاندار ہیلا رام بیٹے بسوجیت کو شالیمار اسٹیشن پر چھوڑ کر آئے تھے تاہم ایک گھنٹے بعد انہیں ٹرین حادثے کی خبر مل گئی جس کے بعد انہوں نے اپنے 24 سالہ بیٹے کو کال کرکے بھائی سے رابطہ کرنے کا کہا لیکن کوئی …

Read More »

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکا، صوبے کا ڈپٹی گورنر ہلاک

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی …

Read More »

روس کیلئے جاسوسی کرنیوالا ایف بی آئی ایجنٹ 21سال بعد امریکی جیل میں چل بسا

سوویت یونین کے لیے جاسوسی کرنے والا سابق ایف بی آئی ایجنٹ امریکی جیل میں انتقال کر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رابرٹ ہینسن نامی جاسوس نے 20 سال سے زیادہ عرصے تک سوویت یونین اور پھر روس کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ امریکی حکام …

Read More »

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

امریکی دارالحکومت واشنگٹن کے قریب چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد بار رابطے کے باوجود سیسنا طیارے سے جواب موصول نہ ہونے پر ایف سولہ لڑاکا طیارے بھیجے گئے۔ واشنگٹن میں لڑاکا طیاروں کی تیز آوازوں پر شہری تشویش میں مبتلا ہوگئےامریکی میڈیا کے مطابق …

Read More »

صدر بائیڈن کےدستخط کرنے سےامریکا دیوالیہ ہونے سے بچ گیا

امریکا کے صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے ، تاریخ میں پہلی بار ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔صدر بائیڈن نے اس بل کی منظوری کو حکومت اور اپوزیشن کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے امریکی سپیکر کیون مک کارتھی سمیت …

Read More »