Uncategorized

عمران خان کی کل اسلام آباد کچہری میں ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں کل ممکنہ پیشی کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔اسلام آباد کچہری میں فول پروف سکیورٹی کیلئے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے خط لکھ دیا ہے، سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور حساس اداروں …

Read More »

پیوٹن سے شامی صدر منصب بشار الاسد کی ملاقات

روسی صدر پوٹن سےشام کے صدر بشار الاسد نے اہم ملاقات میں یوکرین جنگ اور ترکیہ کے ساتھ مفاہمت پر تبادلہ خیال کیا۔ شام کے صدر بشارالاسد حکومتی عہدیداروں اور فوجی افسران کے ہمراہ روس کے دورے پر پہنچ گئے، صدر ولادیمیر پوٹن نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں …

Read More »

میرے کارکن غصے میں ہیں، کارکن کہتے ہیں آپ کیوں بار بار قانون پر عملدرآمد کی رٹ لگائے ہوئے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے انتخابات کسی صورت 90 دن سے آگے نہیں جانے دیں گے،، میری گرفتاری عدالت میں پیش ہونے کے لیے نہیں مجھے مارنے کے لیے ہے، عمران خان کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا انتخابات کسی صورت 90 دن …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو مینارپاکستان لاہور جلسہ کرنے سے روک دیا

ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے سے روک دیا، لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے تحریک انصاف کو اتوار کے روز مینار پاکستان کے گراونڈ میں جلسہ …

Read More »

عمران خان نے آج زمان پارک میں اہم اجلاس طلب کرلیا

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج سہہ پہر چار بجے ہوگا ، اجلاس میں زمان پارک پولیس آپریشن اور عدالتی کارروائی پر مشاورت ہوگی جبکہ اتوار کو ہونیوالے مینار پاکستان جلسہ کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔اس حوالے …

Read More »

ایران، چین اور روس نے خلیج عمان میں مشترکہ بحری مشقوں کا اعلان کردیا

چین، ایران اور روس خلیج عمان میں 15 مارچ سے 19 مارچ تک سمندری مشقیں کریں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب امریکہ ، برطانیہ اور آسٹریلیا نے آکس دفاعی معاہدے کے تحت جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوزوں کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔چین …

Read More »

تحریک انصاف ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست خارج

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس لینے پر خارج کی، وکیل پی ٹی آئی …

Read More »

عمران خان کی گرفتاری بعد پی ٹی آئی کو چلانے کے لئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل

چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کی صورت میں تحریک انصاف کی 6رکنی ایمرجنسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے یہ کمیٹی پارٹی کے معاملات کو دیکھے گی، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کمیٹی قائم کرنے کی منظوری بھی دے دی ہے۔پی ٹی …

Read More »

پولیس مجھے پکڑنے آگئی ہے، ان کا خیال ہے عمران خان جیل چلا گیا تو قوم سو جائے گی،عمران خان کا ویڈیو پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ نےسب کچھ دیا آپ کی جنگ لڑ رہا ہوں، ہم اپنے پیارے نبیؐ کی امت ہیں اپنی حقیقی آزادی کیلئے باہر نکلنا ہے۔ممکنہ گرفتاری سے قبل جاری ویڈیو پیغام میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ پولیس …

Read More »

دبئی: افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع افغانستان کا قونصل خانہ طالبان حکومت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔اس بات کی تصدیق وزارتِ اطلاعاتِ افغانستان کی جانب سے کی گئی ہے۔طالبان حکومت کے مطابق عبدالرحمٰن فدا دبئی میں افغانستان کے قائم مقام قونصلر تعینات کیے گئے ہیں، افغان طالبان …

Read More »