تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے نئی جماعت “استحکام پاکستان پارٹی” کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا جس کے بعد پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نئی سیاسی پارٹی کا اضافہ ہو گیا ہے۔جہانگیر ترین نے نئی جماعت کا اعلان عبدالعلیم خان کے گھر عشائیہ کے موقع …
Read More »Uncategorized
ملک دشمن عناصر اور ان کے حامی جعلی پروپیگنڈا کرکے انتشار پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، آرمی چیف ، آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زِیر صدارت جی ایچ کیو میں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں کور کمانڈرز، پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈرز کی شرکت کی ۔فورم نے شہداء کی عظیم قربانیوں، جن …
Read More »سابق پی ٹی آئی رہنما مراد راس کا جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان
تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر مراد راس نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے بعد ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔مراد راس نے جہانگیر ترین سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ملاقات میں جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر …
Read More »پنجاب انتخابات : 14مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر یہ فیصلہ تاریخ بن چکا: چیف جسٹس
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف دائر درخواستوں اور پنجاب انتخابات نظرثانی کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ایک ساتھ ہوئی، چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیسز کی سماعت کی، بعدازاں سماعت13جون بروز منگل تک ملتوی کردی گئی، بینچ میں جسٹس اعجاز …
Read More »جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا
ملکی سیاسی صورتحال پر جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ) کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 10 جون کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہو گا، اجلاس جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان …
Read More »سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں آمنے سامنے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نائب صدر رہنے والے مائیک پنس بھی ری پبلکن کے صدارتی امیدوار بننے کیلئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل میدان میں اتر آئے۔مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں، ٹرمپ کے مخالفین کو خدشہ …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری اور ان کے وکیل فیصل چودھری عدالت پیش نہیں ہوئے۔چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن 28 فروری …
Read More »لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دے دیا
نظر بندی کے خلاف کیس کی سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا، لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کیس …
Read More »یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے جیسے عبوری حکومت طاقت میں رہنا چاہتی ہے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے جیسے عبوری حکومت طاقت میں رہنا چاہتی ہے، نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیخ رشید اور زمان وردگ کی نگراں پنجاب حکومت کو ختم کرنے اور نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل …
Read More »سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج سے دوبارہ کھلے گا
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج 7 برس بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں ایک سفارتی ذریعہ نےبتایا ہے کہ ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح آج …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved