اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باوجود بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ملک بھر میں ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 4 بجے تک جاری رہے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کے بائیکاٹ کے سبب وزیرِ اعظم حسینہ واجد کی …
Read More »Uncategorized
افغان حکومت کی دعوت پر مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ آج کابل جائینگے
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان آج افغانستان کے دورے پر کابل روانہ ہونگے، ذرائع کے مطابق ملک میں انتخابی سرگرمیوں اور مصروفیات کے پیشگی شیڈول کے باعث مولانا فضل الرحمان دورے کو فی الحال موخر کرنا چاہتے تھے تاہم میزبان حکومت کی جانب سے بار بار …
Read More »الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، 5 رکنی لارجر بینچ جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی میں درخواستوں پر سماعت …
Read More »سابق ایم پی اے پی ٹی آئی عمر تنویر بٹ نے تحریک انصاف چھوڑ دی
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا۔عمر تنویر بٹ نے ضمانت منظور ہونے پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں 2017 میں پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوا …
Read More »مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں
نوازشریف کی صاحبزادی، (ن) لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیرون ملک دوروں کی تفصیلات منظر عام ہر آگئیں۔نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز کے بیرون ممالک 2022 سے 2023 تک کے دوروں کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔دستاویزات کے مطابق مریم نواز نے قطر، سعودی …
Read More »سینیٹ میں الیکشن التوا کی قرارداد کی منظوری کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر
سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانےکی قرارداد منظور کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے موقف اختیارکیا ہےکہ سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیا جائے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ جن ممبران نے قرارداد پاس کرنے میں کردار …
Read More »پیر تک ٹکٹوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا، اعلان کردیں گے، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ 14 سینیٹرز کی موجودگی میں الیکشن التوا کی قرارداد پاس ہونے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، پیر تک ٹکٹوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا، اعلان کردیں گے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے …
Read More »سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی روک تھام کے لئےکابینہ کمیٹی قائم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کابینہ کمیٹی کی سربراہی نگراں وفاقی وزیر قانون احمد عرفان اسلم کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کمیٹی 14 روز میں اپنی …
Read More »پاکستان میں فوجی اڈے: امریکا نے عمران خان کے الزامات مسترد کردیئے
امریکا نے برطانوی جریدے میں شائع سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مضمون میں لگائے گئے الزامات کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کو نہیں کہہ سکتا کہ انتخابات کیسے کروائے، پاکستان کے مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی …
Read More »سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرار داد اکثریت سے منظور
ن لیگ کے سینیٹر دلاور خان نے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں موقف اختیار کیا گیا کہ نامساعد موسم کیوجہ سے الیکشن ملتوی کیے جائیں۔ سینیٹر دلاور خان 2018 میں ن لیگ کے زیرعتاب آنے کیوجہ سے آزاد حیثیت میں سینیٹر بنے تھے۔ ن لیگ کے ایک اور سینیٹر افنان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved