عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے غلام بلور نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی ہے، مجھے اتحادیوں نے استطاعت کے مطابق سپورٹ کیاغلام بلور نے کہا کہ …
Read More »Uncategorized
حکومت مشروط مذاکرات کے لیے تیار نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جمہوری عمل یہ ہے کہ ووٹ سے تبدیلی آئے، مشروط مذاکرات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ہم نے کوئی ایسا کام نہیں کیا جو قانون کی خلاف …
Read More »کراچی میں ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ،پی ٹی آئی ممبر اسمبلی شدید زخمی
ضمنی الیکشن کے دوران ملیر کراچی میں پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کیا گیا جس میں رکن سندھ اسمبلی اور پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی۔پی ٹی آئی رہنما جمال صدیقی کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملیر …
Read More »وفاقی حکومت کا پنجاب سے رویہ افسوسناک ہی نہیں قابل مذمت بھی ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی
پنجاب کے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب کو گندم امپورٹ کرنے کی اجازت نہ دینے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ وفاق کا پنجاب کے عوام کے بارے میں رویہ افسوسناک ہی نہیں قابل مذمت بھی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس میں …
Read More »عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے، سربراہ عوامی نیشنل پارٹی
جو اسمبلی نہیں جانا چاہتے تو انتخاب میں حصہ کیوں لے رہے ہیں، عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے اس بات کا اظہار این اے24چارسدہ میں ووٹ کاسٹ کر تے ہوئے کیا،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »پشاور میں پولنگ کے دوران تحریک انصاف اور اے این پی کے درمیان جھگڑا، ووٹنگ کا عمل معطل
پشاور کے حلقہ این اے 31میں ضمنی الیکشن کے لیے جاری پولنگ کے دوران عوامی نیشنل پارٹی اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان جھگڑا ہوا ہے ۔پی ٹی آئی کے رکنِ صوبائی اسمبلی آصف خان کی میونسپل انٹر گرلز کالج آمد کے موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں …
Read More »عمران خان کی پاکستانیوں سے باہر نکلنے کی اپیل
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جو کہ آج ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام حلقوں میں امیدوار ہیں نے پولنگ شروع ہونے کے تقریباً 2 گھنٹے بعد پیغام شیئر کر دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے …
Read More »حکومت الیکشن کا اعلان کردے تولانگ مارچ نہیں کروں گا، عمران خان
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف مارچ اکتوبر میں ہی ہوگا۔ اگر حکومت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردے تو مارچ نہیں ہوگا، میں جو پلان کر رہا ہوں، اس کی منصوبہ بندی ابھی صرف مجھ تک ہی محدود ہے کیونکہ میری ہر چیز …
Read More »نیشنل اسمبلی 8 پنجاب اسمبلی 3 حلقے، پولنگ آج ہورہی ہے
آج 16اکتوبر کو قومی اسمبلی کی 8 نشستوں پر جبکہ صوبائی اسمبلی کی 3 نشستوں پر. کانٹے دار مقابلہ ہورہا ہے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی241 بہاولنگر میں بھی ضمنی انتخاب آج ہوگا۔مردان، چارسدہ، پشاور، ملتان اور فیصل آباد میں …
Read More »ہری پورمیں تحریک لبیک کاجلوس، کے پی کے حکومت کی درخواست پر ایف سی تعینات
خیبر پختونخوا حکومت نے تحریک لبیک کے ہری پور میں کل نکلنے والے جلوس کی سیکیورٹی کے لئے وفاقی حکومت سے ایف سی کی تعیناتی کی درخواست کردی، وفاقی حکومت کو. لکھے گئے اپنے خط میں کہا گیا ہے کہ کہ ٹی ایل پی کا جلوس 16اکتوبرو کو ہری پور …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved