Sports

ورلڈکپ کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے

آئی سی سی مینز ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی کھلاڑی رو پڑے۔اتوار کو ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور میزبان ٹیم بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی بار ورلڈکپ ٹائٹل اپنے نام کرلیا اور بھارتی ٹیم …

Read More »

ورلڈکپ فائنل: آسٹریلوی اوپنر ٹریوس ہیڈ نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ورلڈکپ جیت لیا۔ کینگروز اوپنر ٹریوس ہیڈ ورلڈ کپ کے فائنل میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سنچری بنانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔ انھوں نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ورلڈ کپ فائنل میں میگا ایونٹ …

Read More »

ورلڈ کپ 2023 ء: آسٹریلیا نے بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

آسٹریلیا نے بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا، آسٹریلیا چھٹی بار ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم بن گئی، آسٹریلیا آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں ٹورنامنٹ کی ناقابل شکست اور …

Read More »

ورلڈ کپ فائنل میچ کے دوران میدان میں گھسنے والا فلسطین کا حامی نوجوان گرفتار

ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اتوار (19 نومبر) کو کھیلی جانے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ میں فلسطین کا حمایتی ایک نوجوان میدان میں نکل آیا، جسے سیکیورٹی نے پکڑ کر باہر نکالا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں فیلڈ میں گھسنے والے اس …

Read More »

ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بھارت کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈکپ کا فائنل احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں بھارتی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی، اس اسٹیڈیم میں ایک لاکھ 32 ہزار تماشائیوں کی …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ کا آج فائنل: پانچ بار کی چیمپئن آسٹریلیا کا بھارت پر پلہ بھاری

آج کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا فائنل بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مجموعی میچز میں بھارت کے مقابلے میں آسٹریلیا کا پلہ بھاری ہے ۔ اگرچہ بھارت کی ٹیم جاری ٹورنامنٹ میں نا قابل تسخیر رہی ہے مگر …

Read More »

ورلڈکپ میں شکست کے بعد شکیب الحسن سیاست میں آگئے

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے سیاست میں قدم رکھ دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن کا بنگلادیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔عوامی لیگ کے جوائنٹ سیکریٹری جنرل بہاؤالدین نسیم نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

پی سی بی نے محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے …

Read More »

کرکٹ ورلڈکپ فائنل کیلئے امپائرز کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ فائنل کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔ورلڈکپ فائنل 2023 کے لیے تجربہ کار رچرڈ ایلنگ ورتھ اور رچرڈ کیٹلبرو آن فیلڈ امپائر کے فرائض سرانجام دیں گے Richard Kettleborough and Richard Illingworth will stand as the on-field umpires in the #CWC23 final …

Read More »

سہیل تنویر کو بھی پی سی بی میں اہم عہدہ مل گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق ٹیسٹ کرکٹر سہیل تنویر کو قومی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے، وہ 2009 کے ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔پی سی بی نے سہیل تنویر کو بھی اہم عہدے سے نواز دیا Member of the 2009 …

Read More »